ڈاک خانوں کے ذریعے گاڑیوں کی ٹوکن ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ لیکن اب یہ کس طرح لی جائے گی ؟ گاڑی مالکان کیلئے اہم معلومات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ڈاکخانوں سے ٹوکن ٹیک سکی وصولی کا کام ختم

کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئندہ ماہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹرسائیکل رکشہ وین اور گاڑیوں سمیت دیگر ٹرانسپورٹ کے ٹوکن ٹیکس کی وصولی صرف اور صرف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر رجسٹریشن اتھارٹی کے دفاتر میں ہی کی جائے گی۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سمری تیار کرکے پنجاب حکومت کو بھجوادی ہے اور پاکستان پوسٹ ماسٹر جنرل کو بھی تحریری طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز زاہد حسین کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا تمام سسٹم...

نہیں ہے اور سارا کام مینول طریقے سے ہورہا تھا جس کی وجہ سے عوام کے ساتھ ساتھ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو بھی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ اکثر گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کا ریکارڈ ہی نہیں ملتا یا تاخیر سے ملنے کے باعث محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے موٹر وہیکل ڈیٹا میں اپ گریڈ ہی نہیں ہوتا۔ ڈاکخانے میں لگے ٹوکن ٹیکس میں کروڑوں روپے کے فراڈ بھی سامنے آچکے ہیں۔ ایک ماہ قبل باغبانپورہ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں چھاپہ مار کر ڈاکخانوں میں جمع کرائے گئے ٹوکن ٹیکس فراڈ کو پکڑا تھا۔ اب تک کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے نریندر مودی کے جہاز کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لینئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم ہاﺅس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ختم کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر نے مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد بھی منظور کر لی گئی۔ دفتر خارجہ حکام نے بتایا کہ مقبوضہ کشمیر 6 ہزار سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کرنے کی اطلاعات مل چکی ہیں۔ اب تو مودی کے پاس بھاگنے کے سوا کوئی چارہ نہیں! What about Wazeeristan ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں 2 منزلہ ٹورسٹ بس سروس کا آغازسیالکوٹ میں پرائیوٹ پبلک پارٹنرشپ کے تحت ٹورسٹ بس سروس کا آغازکردیا گیا جس کے ذریعے صرف 400 روپے کے ٹکٹ میں 15 تاریخی مقامات کی سیر کی جا سکے گی 👍👍 BeingUmarNawaz AneeX_Sweet 😍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف 3 ماہ کی حکومتی کارکردگی سے مطمئنپاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم ، مشیر خزانہ اور قائمہ کمیٹی خزانہ کے ارکان سے ملاقاتیں ہوئیں ، اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے وفد کو غیرضروری اخراجات میں کمی اور ریونیو میں اضافے کی یقین دہانی کرادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معاشی استحکام کے اشاریے - ایکسپریس اردوملک کا امیرطبقہ ٹیکس دینے میں بہت کمزور ہے لیکن ٹیکسوں کے معاملے پرکسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »