بھارت نے نریندر مودی کے جہاز کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم ہاﺅس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام

متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق

جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم مودی 21ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے جب کہ وہ 27ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے یک طرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا: شاہ محمودبھارت کے یک طرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا: شاہ محمود SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے یکطرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا،شاہ محمود قریشیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی طویل شاہ محمود قریشی کا اب امتحان شروع ہے۔ اب پتا چلے گا کشمیر کے لیے کیا کر سکتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کے لئے بڑی مشکل کھڑی کردی10:01 AM, 18 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ لعنت ھو ایسی سنسنی خیز ٹویٹ کرنے کا۔ خبر میں کچھ نہیں ھوتا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کو کس نے قتل کیا؟حالیہ ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس نمایاں انگلش ویب سائٹ ‘دی سن’ کی جانب سے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے پر بھڑک اٹھے، شائع کئے جانے والے مضمون میں ان کی نجی اور فیلمی کی حساس معلومات موجود ہیں۔ بین اسٹوکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فیملی کی حساس معلومات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں پر حملہ، روسی صدر نے بڑی پیشکش کر دی10:33 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے سعودی عرب پر حملوں کے بعد اسے دفاعی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »