معاشی استحکام کے اشاریے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی استحکام کے اشاریے -

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کاکہنا ہے کہ ملک کی معیشت بحران سے استحکام کی طرف بڑھ گئی ہے، ٹیکسوں کے معاملے پرکسی طر ح کی سودے بازی نہیں ہوگی، ایف اے ٹی ایف کے لیے جو ہمیں کرنا ہے ہم کررہے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ فیٹف کا عمل اچھے انداز میں چل رہا ہے، ایک باڈی بنائی ہوئی ہے جو فیٹف پر فیصلے کررہی ہے۔

ملکی معاشی اور مالیاتی صورتحال اس اعتبار سے دلچسپ ہوگئی کہ مشیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی پریس کانفرنس کے بعد آئی ایم ایف مشن نے پیر کے روز پاکستان آمد کا عندیہ دیا، معاشی مبصرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن معاشی کارکردگی پر عدم اطمینان کا جائزہ لینے آیا ہے ، واضح رہے مالیاتی فنڈ حکام نے پاکستان کو حد سے زیادہ قرض لینے پر تشویش بھی ظاہر کی تھی ۔تاہم مشیر خزانہ نے ملکی معیشت میں استحکام کا یقین دلایا...

انھوں نے کہا کہ دو بڑے فیصلے کیے ہیں 1) (نیشنل بینک اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری پر غورکرر ہے ہیں، اس کے ساتھ بجلی کے ڈسٹری بیوشن کمپنیوںاوربڑے اداروں نجکاری زیر غور ہیں، نجکاری پراحتجاج ہوتا رہا ہے ، ہم نجکاری ملکی مفاد میں کرینگے، غورکیا جا رہا ہے کہ بجلی کے گردشی قرضے پربجلی چوری کم کرکے قابو پایا جائے۔

انھوں نے کہا کہ ایسا پروگرام لارہے ہیں جس سے بر آمدکندگان کوفوری ریفنڈ ملے گا،آیندہ سے ہر ماہ کی 16تاریخ کوٹیکس ریفنڈ ہوجایا کریگا، احتساب اس انداز سے چاہتے ہیں کہ کاروباری طبقہ متاثر نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب حملے: ایران کے ملوث ہونے کے ’امریکی ثبوت‘امریکہ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے دعوے کے ثبوت میں کچھ تصاویر اور معلومات جاری کی ہیں جبکہ پیر کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ ہی اس کے پیچھے شیطان امریکہ خود ہوگا۔ مسلمان تو چ ہیں جو ہر بار چ بن جاتے ہیں۔ American will never tell the truth. Especially for Yemen and Iran matter. Allah save Saudi Arabia from Jews and their conspiracy. Amen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوان پر تشدد کے الزام میں ڈولفن اسکواڈ کے 2 اہلکار برطرف - Pakistan - Dawn NewsGreat decision
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘پاک بھارت ایٹمی جنگ کے خطرناک اثرات برصغیر کے باہر بھی پڑیں گے’اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ایٹمی ممالک جنگ میں داخل ہوجائیں تو کچھ بھی ممکن ہے۔ عالمی برادری ایٹمی جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار رہے۔ پاکستان ایسی قوم ہیں جو آخری سانس تک لڑے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے قطری ٹی وی الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ایٹمی جنگ کے خطرناک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادکشمیر ایل او سی کے تمام سیکٹرز کے ہنگامی دورے کا فیصلہمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے ایل او سی کے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے سیکٹرز کے دوروں کا فیصلہوزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے سیکٹرز کے دوروں کا فیصلہ SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »