سعودی عرب: آئل تنصیبات پر حملے اور نئے خطرات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: آئل تنصیبات پر حملے اور نئے خطرات -

امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا ہے کہ ہفتے کے روز سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو کے دو پلانٹس پر ہونے والے ڈرون حملوں میں ایران براہ راست ملوث ہے جب کہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے اسے صریحاً دھوکا بازی قرار دیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کو ٹیلی فونک گفتگو میں تیل تنصیبات کے تحفظ کے لیے مدد کی پیشکش کی جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اس قسم کی جارحیت سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں چار ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں جس کے اثرات پاکستان پر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، خدشہ ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 12روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ قیمتیں بڑھنے سے پاکستان...

اس امریکی الزام میں حیرت کے ساتھ تشویش کے کئی پہلو پوشیدہ ہیں کہ جب ایران ان حملوں کی ذمے داری قبول نہیں کر رہا تو امریکا زبردستی اس پر الزام تھوپنے کی کیوں کوشش کر رہا ہے‘ اس کے پس منظر میں اس کی کیا منصوبہ بندی اور عزائم ہیں۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق اس امریکی الزام سے خلیج کے علاقے میں جنگ کے بادل گہرے ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں‘ امریکا گزشتہ کئی برسوں سے ایران پر حملے کے لیے پر تول رہا ہے‘ پہلے ایٹمی ٹیکنالوجی کے فروغ کا الزام لگا کر ایران پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں مگر اب دہشت گردی کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی تیل کے کنوﺅں پر حملہ، پاکستان نے سعودی عرب کیلئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جانتے ہیں سعودی آئل تنصیبات پر حملے میں کون ملوث ہے: صدر ٹرمپMakkar america امریکا Jis ko sb se ziyada faida hoa wo mulawis he.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جانتے ہیں سعودی آئل تنصیبات پر حملے میں کون ملوث ہے: صدر ٹرمپجانتے ہیں سعودی آئل تنصیبات پر حملے میں کون ملوث ہے: صدر ٹرمپ SaudiArabia KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette Trump POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی آئل تنصیبات پر حملے میں ایرانی ڈرونز استعمال ہوئے، اسرائیلی میڈیاسعودی آئل تنصیبات پر حملے میں ایرانی ڈرونز استعمال ہوئے، اسرائیلی میڈیا Read News SuadiaOilAttack Oil IraniDrones IsraeliMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہwww.24newshd.tv Bc hamla saudia wch honda bund Pakistan di wj jandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ - ایکسپریس اردوسعودی عرب کے جواب کے منتظر ہیں کہ وہ کسے حملے کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے، امریکی صدر بہانہ بنا پھر بھی کسی مسلم ملک پر حملہ کیا جائیگا Another war starts from USA لیکن کشمیریوں پر حملے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لئے تیار نہیں 🖐🏾
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »