ڈاکیارڈ حملہ کیس: مجرمان کے اہلِخانہ کو نیول چیف سے رجوع کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نیول چیف کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ سزا کو ختم یا کم کردیں یا مقدمے کی پوری سماعت کو کالعدم قرار دے دیں۔ Navy Pakistan Attack DawnNews مزید پڑھیں:

6 ستمبر 2014 کو نیوی ڈاک یارڈ پر ہونے والے حملے میں ایک نیوی افسر شہید اور دو حملہ آور ہلاک ہوئے تھے —تصویر:فیس بک

دورانِ سماعت اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فرخ دل نے نشاندہی کی کہ کیس ریکارڈ کی نوعیت حساس ہے اور اس کی تفصیلات فراہم کرنا قومی مفاد کے خلاف ہوسکتا ہے۔ اس سے قبل فرخ دل نے درخواست کی حیثیت کو یہ کہتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 کے تحت کورٹ مارشل میں سزا ہونے اور نیول اپیل کورٹ کی جانب سے اسے برقرار رکھنے کی صورت میں نیول چیف کے سامنے درخواست کی جاسکتی ہے۔

جس پر 24 مئی 2016 کو نیوی ٹربیونل نے مقدمے کی سماعت کے بعد حملے میں ملوث پاک بحریہ کے 5 افسران کو سزائے موت سنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی شام میں جنگ بندی کے باوجود کرد ملیشیا نے حملہ کیا، ترکی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی بھی دھمکی دے دی۔ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی بھی دھمکی دے دی۔ Iran War Clash Trump Threats IranUsTension realDonaldTrump StateDept SecPompeo HassanRouhani JZarif Iran UN OIC_OCI US
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کےخلاف کیس کی پیروی کرنے والے اے این ایف کے وکیل پر قاتلانہ حملہ،مقدمہ درجلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے کیس کی پیروی کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں طاقتور اژدہے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوبھارت میں طاقتور اژدہے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں طاقتور اژدھے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوجھاڑیوں کو صاف کرنے کے دوران اژدھے نے دیہاتی پر حملہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلبہ ہراساں کیس: بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر عہدے سے دستبردار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »