رانا ثنا اللہ کےخلاف کیس کی پیروی کرنے والے اے این ایف کے وکیل پر قاتلانہ حملہ،مقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے کیس کی پیروی کرنے والے

اے این ایف کے سرکاری وکیل پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے، 3نامعلوم افراد کےخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف کے سرکاری وکیل پر21اکتوبر کو تین نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ،کاشف جاویدلیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں پیروی کر رہے ہیں،وکیل کو کئی روز سے دھمکیاں دی جا رہی تھیں،3نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکش Read News MinistryofST fawadchaudhry Pakistan Chinese CathayPak AmbNaghmanaHash MERAPCSolutions lithium battery solarpanel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس : نیب کی خورشید شاہ کے مزید 15 دن کے ریمانڈ کی استدعاسکھر : اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں نیب نے مزید 15 دن کے ریمانڈ کی استدعا کردی۔ ایک دفعہ پھر جمہوریت کا خطرہ لاحق ھوا ھو گا جب نیب نے ریمانڈ مانگا ھو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے،احسن اقباللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہاہے کہ 27اکتوبر کو مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Allah pak rhm krin😍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ:جے یو آئی (ف) کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »