بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 95 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 24 ستمبر کو 4 بج کر ایک منٹ پر آزاد کشمیر، اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھا جب کہ گہرائی زیر زمین 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak rhm krin😍

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلبہ ہراساں کیس: بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر عہدے سے دستبردار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طالبات کی ویڈیوز بنانے کا معاملہ، بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی - ایکسپریس اردوایف آئی اے کی انکوائری مکمل ہونے تک وائس چانسلر جاوید اقبال عہدے سے دستبردار ہونگے گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان یونیورسٹی ہراسانی اسکینڈل، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایف آئی اے 27اکتوبر کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے پاس خریداری کے لیے اربوں روپے کہاں سے آئے، شہریار خان آفریدیاسلام آباد: وزیرمملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کے پاس خریداری کے لیے اربوں روپے کہاں سے آئے، رانا ثنا اللہ اثاثے خریدتے رہے بیچے نہیں تو پیسے کہاں سے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدان ہر طرح کے ’زکام‘ کی ایک ہی ویکسین تیار کرنے کے قریب - Health - Dawn NewsInfluenza
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »