ڈاکٹر ثنا رام چند: کووڈ وارڈ کی ڈیوٹی کے ساتھ سی ایس ایس میں کامیابی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر ثنا رام چند کی سی ایس ایس کی تیاری: ’صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے تک وارڈ میں ڈیوٹی دیتی تھی پھر سیدھا لائبریری۔ میں نے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور واٹس ایپ ڈیلیٹ کردیے تھے۔ اپنی سماجی زندگی معطل کردی تھی۔‘

ڈاکٹر ثنا کا تعلق سندھ کے ضلعہ شکارپور کے قصبے چک سے ہے۔ انھوں نے پرائمری سے لے کر کالج تک تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ ان کے والد صحت کے شبعے سے وابستہ ہیں۔

ڈاکٹر ثنا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کالج تک تو ان کا یہی مقصد تھا کہ انھیں ڈاکٹر بننا ہے۔ دراصل وہ کافی ذہین طالبہ تھیں اور انھیں تعلیمی کامیابی پر میڈل بھی ملا تھا۔ ’چانڈکا ہسپتال یا جو دیگر سرکاری ہسپتال ہیں ان کو جب میں نے دیکھا کہ یہاں مریضوں کی دیکھ بال ہے نہ ہمارے پاس وسائل۔ وہاں کا ورکنگ انوائرمنٹ پریشان کن تھا۔‘

لیکن پھر بھی انھوں نے ایف سی پی ایس کو جاری رکھا اور میڈیکل افسر کی نوکری نہیں چھوڑی۔ انھوں نے کووڈ وارڈ کی ڈیوٹی کے ساتھ انٹرویو کی تیاری کی۔ڈاکٹر ثنا رام چند کا کہنا ہے کہ لوگوں کو کامیابی نظر آتی ہے لیکن اس کے پس نظر میں جو جدوجہد ہے وہ نظر نہیں آتی۔ ان کی صبح آٹھ بجے سے لے کر رات آٹھ بجے تک وارڈ میں ڈیوٹی ہوتی، پھر وہ سیدھا لائبریری جاتی تھیں۔

ڈاکٹر ثنا کہتی ہیں کہ وہ نوکری چھوڑ نہیں سکتی تھیں جبکہ پڑھائی بھی چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں۔ ’اگر آپ ملازمت کرتے ہیں تو پڑھ بھی سکتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ کتنا پُرعزم ہیں۔‘وہ سمجھتی ہیں کہ ’اگر کرنا ہے تو کرنا ہے۔ پھر آپ بہانے نہیں کرسکتے کہ میری تو ملازمت بہت سخت ہے۔‘ ان کے مطابق جیسے دوسروں کے والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بیوروکریسی میں آئیں، ان کے والدین کی ایسی خواہش نہیں تھی۔ انھوں نے اپنی والدہ کو کہا تھا کہ وہ انھیں ایک کوشش کرنے دیں اگر پاس ہوگئی تو ٹھیک ہے ورنہ میڈیکل کے شعبے کو جاری رکھیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انگریزی اور رٹے کی دکان ہے سی ایس ایس

Proud of you. You are a super daughter of Pak

شاباش بیٹا شاباش

ولڈن بیٹا

یہ انتہائ نکما پن اور عوام. کے ٹیکسوں پر ڈاکا ہے... کہ. پہلے ڈاکٹر بن کر مسیحا کا حلف اٹھایا جائے... اور پھر عیاشیوں اور عوام پر حاکم بننے کے واسطے بیوروکریسی کو جوائن کیا جائے... اس قبیح عمل. پر پابندی لگنی چاہیے..

God bless you you girl بحیثیتِ پاکستان مجھے تم پر فخر ھے ڈاکٹر ثنا رام چندر

میری سمجھ میں نہیں آتا کہ بی بی سی والے بھی سندھی ہندو کا مذہب کیوں لکھتے ہیں؟. اگر مذھب لکھنا ضروری ہے تو فقط سندھی ہندوؤں کا کیوں سب کا کیوں نہیں لکھتے ؟😡

جلو اب رشوت کھاؤ مال بناو اور غریب عوام پر حکمرانی کرو اور سرکاری مال پر مزے کرو

Now stop giving interviews to media channels and focus on your new job. Congratz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2 فیصد سے بھی کمسی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ARYNewsUrdu CSS2020 Aubi ap daykhay jab intermediate or matrick ka rsult away ga to uski bi yahi shara hogi 😓 jab pataya hi kuch ni aubi tak to paper time par kaysay lay sakty hai ya gvt 😓 Don't make exams that tough😑 Asa e resalt 9th r 11th k b ayy ga.. Shaid iss b boryy ay... 🤭🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے نتائج, 2 فیصد سے بھی کم طلبہ کامیاب قرار پائےفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس2020 )کے نتائج کا اعلان کردیا۔سال 2020 کے سی ایس ایس امتحان میں طلبا و طالبات کے پاس ہونے کی شرح 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے ایئر کرافٹ کیریئر ’ آئی ایس ایس وکراما ادیتیا میں آگ بھڑک اٹھیممبئی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )بھارت کے ایئر کراف کیریئر ” آئی این ایس وکراماادیتیا“ میں معمولی آگ بھڑک اٹھی جسے بجھا دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی ایئرلائنز کا کورونا ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے کا انکشافکراچی:سول ایوی ایشن نےبین الاقوامی ایئرلائنز کے کوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمد نہ کرنےکےانکشاف کےبعدطیاروں میں 80 فیصد نشستوں سےزائداستعمال پر پابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل بند گلی میں داخل ہونے لگی - ایکسپریس اردودبئی یا ابوظہبی ، کس جگہ میچز کرائیں؟ پی سی بی حکام تاحال فیصلہ نہیں کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »