بھارت کے ایئر کرافٹ کیریئر ’ آئی ایس ایس وکراما ادیتیا میں آگ بھڑک اٹھی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے ایئر کرافٹ کیریئر ’ آئی ایس ایس وکراما ادیتیا “ میں آگ بھڑک اٹھی

ممبئی بھارت کے ایئر کراف کیریئر ” آئی این ایس وکراماادیتیا“ میں معمولی آگ بھڑک اٹھی جسے بجھا دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے جہاز کے ایک حصے سے دھواں اٹھتا ہو ا دیکھا جسے بجھانے کیلئے فوری طور پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ چیف پبلک ریلیشنز آفیسر انڈین نیوی میہول کارنک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایئر کرافٹ کریئر کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا ہے ، جہاز اس وقت کرناٹکا کی ’ کاروار ‘ بندرہ گاہ پر کھڑا ہے ۔

ان کا کہناتھا کہ جہاز میں لگنے والی آگ کے پیش نظر شپ پر موجود تمام عملے کو انکوائری کا حصہ بنا لیا گیاہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ، یہ وکراما ادیتیا پر آگ لگنے کا دوسرا واقعہ ہے جبکہ اس سے قبل اپریل 2019 میں بھی آگ لگی تھی جس میں لیفٹیننٹ کمانڈر آگ بجھانے کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گئے تھے ، یہ آگ اس وقت لگی تھی جب ایئر کرافٹ کیریئر کاروار بندرگاہ میں داخل ہو رہا تھا ۔ایئر کرافٹ کیریئر نے 2013 میں سمندر میں آزمائش کا مرحلہ مکمل کر لیا تھا اور جون 2014 میں بھارت نے ایئر کرافٹ کیریئر کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے طلبا کے لئے خوشخبرییونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بالآخر مئی کے آخر تک رزلٹ جاری کرنے کی خوش خبری سنا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2 فیصد سے بھی کمسی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ARYNewsUrdu CSS2020 Aubi ap daykhay jab intermediate or matrick ka rsult away ga to uski bi yahi shara hogi 😓 jab pataya hi kuch ni aubi tak to paper time par kaysay lay sakty hai ya gvt 😓 Don't make exams that tough😑 Asa e resalt 9th r 11th k b ayy ga.. Shaid iss b boryy ay... 🤭🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے نتائج, 2 فیصد سے بھی کم طلبہ کامیاب قرار پائےفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس2020 )کے نتائج کا اعلان کردیا۔سال 2020 کے سی ایس ایس امتحان میں طلبا و طالبات کے پاس ہونے کی شرح 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوپی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے میچز یو اے ای میں کرانے کیلیے امارات کرکٹ حکام کو خط لکھ دیا What the use of arranging PSL matches, when new finds not learn to be useful for national team.Lack of passions,lack of learning ability a fail task.Such games more like street playing games.Did we find All rounders to perform at time of need.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »