پی ایس ایل بند گلی میں داخل ہونے لگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی یا ابوظہبی ، کس جگہ میچز کرائیں؟ پی سی بی حکام تاحال فیصلہ نہیں کرسکے

یواے ای میں پاکستان سپرلیگ کے میچز صرف ایک وینو پر ہی ممکن ہوسکتےہیں، پی سی بی حکام کو دبئی یا ابوظہبی میں سے کسی ایک کا جلد انتخاب کرنا ہوگا۔

دبئی اور ابوظہبی کے مختلف کوویڈ پروٹوکولزکے ساتھ لاجسٹک مسائل اور وقت کی کمی نے پی سی بی کو مشکل امتحان میں ڈال دیا۔ ذرائع کے مطابق عید تعطیلات کی وجہ سے پی ایس ایل میچز کو یقینی بنانے کےلیے صرف ایک ہفتہ کا وقت باقی بچتا ہے جس میں کرکٹ بورڈ حکام کو فوری فیصلوں کے ساتھ عملی اقدامات کرنا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جون میں ہوگا یا پھر منسوخ پی سی بی نے واضح کردیاکراچی میں پی ایس ایل6 کا میلہ کورونا کیسز کی وجہ سے 14 میچز کے بعد ہی اجڑ گیا تھا، بقیہ مقابلوں کا یکم سے 20 جون تک کراچی میں انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، مگر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-پی ایس ایل امارات میں ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگاپی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا نہ ہونے کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز کراچی سے یواے ای منتقل کرنے کا فیصلہپی ایس ایل 6کے بقیہ میچز کراچی سے یواے ای منتقل کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوپی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے میچز یو اے ای میں کرانے کیلیے امارات کرکٹ حکام کو خط لکھ دیا What the use of arranging PSL matches, when new finds not learn to be useful for national team.Lack of passions,lack of learning ability a fail task.Such games more like street playing games.Did we find All rounders to perform at time of need.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »