پی ایس ایل جون میں ہوگا یا پھر منسوخ پی سی بی نے واضح کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل جون میں ہوگا یا پھر منسوخ، پی سی بی نے واضح کردیا

فرنچائزز نے بورڈ سے ایونٹ یو اے ای منتقل کرنے کی درخواست کر دی، حکام نے امارات کرکٹ بورڈ سے اس حوالے سے رابطہ بھی کر لیا۔

بورڈ نے امارات کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا ہے، انھیں اپنی حکومت سے اجازت مل گئی اور لاجسٹک کے مسائل حل ہو گئے تو ہم لیگ یو اے ای منتقل کر سکتے ہیں۔ پی سی بی آئندہ چند روز بعد پی ایس ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ میں فرنچائزز کو لیگ یو اے ای لیگ منتقلی کی صورت میں اضافی اخراجات سے آگاہ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا دورہ افغانستان، اہم ملاقاتیں، آئی ایس پی آرآرمی چیف کا دورہ افغانستان، اہم ملاقاتیں، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل بند گلی میں داخل ہونے لگی - ایکسپریس اردودبئی یا ابوظہبی ، کس جگہ میچز کرائیں؟ پی سی بی حکام تاحال فیصلہ نہیں کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-پی ایس ایل امارات میں ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگاپی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا نہ ہونے کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں کرانے پر غورلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ایس ایل سیزن سکس کے بقیہ میچز کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے دمیان اجلاس ہوا ، اجلاس میں پی ایس ایل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیںراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں ARYNewsUrdu کیونکہ ساری پنڈی سرکار باقی ملک میں تعینات ہے۔ 😂 اسی کو کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔ اس ملک میں کرونا کی بڑی وجہ پیسے کیلئے باولے ہوئے تاجر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »