ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کیلئے گانا شیئر کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران کیلئے گانا شیئر کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام میں کہاہے کہ خان صاحب میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں مگر ان برے ذہنوں کی وجہ سے نہیں رہ سکتا جن کے مشورے آپ

کو توڑ دیں گے اورمیں اپنے کپتان، اپنے رہنما کوپاکستان کے ٹوٹے ہوئے محافظ کے طور پر نہیں دیکھ سکتا،مجھے افسوس ہے۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے کہاکہ میں آپ کا اور بھابھی کا اپنی آخری سانس تک دفاع کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو متعدد بار اشکبارڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو متعدد بار اشکبار AbdulQadeerKhan AQKhan AQKhandaughter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پوری نہ ہونے والی خواہشات بتاتے ہوئے بیٹی آبدیدہڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پوری نہ ہونے والی خواہشات بتاتے ہوئے بیٹی آبدیدہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu جب ملت ہی ننگ ملت ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مریم نواز نے کیا کہا؟اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس کنجری کی رائے اہمیت نہیں رکھتی Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جشنِ میلاد النبیؐ پر بنی گالا کو کیسا سجایا گیا؟وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو جشنِ میلاد النبیؐ کے سلسلے میں رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ ویڈیو، تصویر ملاحظہ کیجیئے: DailyJang کنجر انسان ، لفظ 'خاتم النبین ' بول نہی سکتا اور برقی قمقموں کا لولی پاپ دیتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمائما گولڈ سمتھ نے ایک بار پھر پاکستانیوں سے مدد مانگ لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک بار پھرپاکستانیوں سے مدد مانگ لی ۔اس بار انہوں نے شادیوں کے حوالے سے چلنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنیوالوں میں اضافہاب 57فیصد عوام کہنے لگے ہیں کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہونے ہولگی۔۔۔ مکمل رپورٹ: DailyJang حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اس وقت ایل این جی کی قیمت میں کمی ھوگی ھے 4.92...خدا کا واسطہ ابھی آڈر دے دیں ورنہ پھر مہنگی ترین آپ خریدیں گے It was already a lie جولائی 2021ء میں 38؍ فیصد افراد نے معاشی بحران سے نکلنے کے وزیراعظم کے دعوے پر اعتبار نہ کرنے کا کہا ۔ اب 57؍ فیصد کہنے لگے کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہونے ہولگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »