ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سیٹ پر ہونے والا ضمنی الیکشن ملتوی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:12 PM, 20 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 245 میں ضمنی انتخاب ملتوی کردیا گیا ہے۔ الیکشن کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کے باعث

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 245 میں ضمنی انتخاب ملتوی کردیا گیا ہے۔ الیکشن کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کے باعث ملتوی کیا گیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی سیٹ این اے 245 پر ضمنی الیکشن جو 27 جولائی کو ہونا تھا ملتوی کردیا گیا ہے۔ اب یہ ضمنی الیکشن 21 اگست کو ہوگا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 24 جولائی کو ہونے والا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی 28 اگست تک ملتوی کیا گیا ہے۔ ضمنی انتخابات موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے بلدیاتی اور این اے 245 کے ضمنی الیکشن ملتویDarr gy Khan se ye tu abhi sy darr gaye 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی الیکشن پر فافن کی رپورٹ جاریپنجاب کے ضمنی الیکشن پر فافن کی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu ByElection2022 Punjab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی اور ضمنی انتخابات ملتویکراچی ضمنی الیکشن ملتوی، سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکا بھی فیصلہ ARYNewsUrdu خوف ہے خان کا Dar gai بھاگ زرداری بھاگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن کے نتائج - ایکسپریس اردوضمنی الیکشن نے منحرف ارکان کی سیاست کا جنازہ نکال دیا اور ایک طرح سے ان کی سیاست تقریباً ختم ہو چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں ناکامین لیگ کیخلاف عدم اعتمادتحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے کہا ہے کہ الیکشن میں جیت ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد ہے،وزیر اعلیٰ کا اب اخلاقی طور پر کوئی جواز باقی نہیں رہا، حمزہ شہباز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ن لیگ ضمنی الیکشن کیوں ہاری؟ اہم وجہ سامنے آ گئیتفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ضمنی انتخابات میں شکست کی رپورٹ پیش کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) L pe chry pmln & PTI En dono begerto ne mulk ka bera gark he krna ha ju kr rhy ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »