پنجاب میں ن لیگ ضمنی الیکشن کیوں ہاری؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ن لیگ ضمنی الیکشن کیوں ہاری؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

کے منحرف ارکان کو قبول نہیں کیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات، بجلی کی قیمتوں میں اضافے جیسی وجوہات شکست کا باعث بنیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

اجلاس کے دوران پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شکست اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ضمنی انتخابات میں شکست کی وجوہات، آئندہ کی حکمت عملی اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ بچانے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے کریں گے اور آئندہ کی حکمت عملی کے لیے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بھی طلب کیا جائے گا ساتھ ہی حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کیے جانے کا امکان...

پارٹی ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شکست پر رانا ثناء اللہ نے رپورٹ پیش کی۔ پارٹی رپورٹ میں الگ الگ تجزیہ پیش کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حلقوں میں لیگی کارکنوں نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ہو کر آنے والوں کو دل سے قبول نہیں کیا، پارٹی عہدیداروں، پرانے ٹکٹ ہولڈرز اور سابقہ بلدیاتی نمائندوں نے انتخابی مہم میں جان نہیں لڑائی، سخت معاشی فیصلوں کے نام پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بلوں میں اضافے نے مہنگائی کی شرح میں اضافہ کیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ مہنگائی کی انتہائی شرح نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور ہار میں بنیادی کردار ادا کیا، ضمنی انتخابات سے صرف دو روز قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس معمولی کمی کو رد کر کے مخالفت میں ووٹ دئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

L pe chry pmln & PTI En dono begerto ne mulk ka bera gark he krna ha ju kr rhy ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) نے شکست تسلیم کرلی - ایکسپریس اردوعوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں، عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے،ملک احمد خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 15 اور ن لیگ 4 نشستوں پر کامیابپی ٹی آئی نے لاہور کی تین، جھنگ سے 2، فیصل آباد، شیخوپورہ، مظفر گڑھ، بھکر، ملتان، ساہیوال، خوشاب، لودھراں، لیہ اور ڈیرہ غازی خان کی نشستیں جیت لیں، ن لیگ نے لاہور، بہاولنگر، راولپنڈی اور مظفر گڑھ سے ایک ایک سیٹ حاصل کی Obviously Alhamdulillah ✌ Bravo PTI 1995 میں پنجاب میں پی پی کا صفایا نواز شریف نے کیا۔ 2022 کے ضمنی الیکشن میں عمران خان نے ن لیگ کے صفائے کی گھنٹی بجا دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 15 اور ن لیگ 3 نشستوں پر کامیابپی ٹی آئی نے لاہور کی تین، جھنگ سے 2، فیصل آباد، شیخوپورہ، مظفر گڑھ، بھکر، ملتان، ساہیوال، خوشاب، لودھراں، لیہ اور ڈیرہ غازی خان کی نشستیں جیت لیں، ن لیگ نے لاہور، بہاولنگر اور مظفر گڑھ سے ایک ایک سیٹ حاصل کی اکیلا ڈائری اُٹھا کر نکلا تھا اور پُوری قوم نے کاندھوں پر اُٹھا کر اقتدار اسکے قدموں میں پھینک دیا۔۔۔۔۔۔ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آرہا ہے اے آر وائی اینکر کا سوال : ن لیگ کی شکست اور تحریک انصاف کی کامیابی کا بڑا فیکٹر کیا ہے ؟ ۔ فواد چوہدری کا جواب: سب سے بڑا فیکٹر یہ ہے کہ ہمارے پاس عمران خان ہے جو ن لیگ کے پاس نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات: نتائج آنا شروع ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے دار مقابلہپنجاب کے 20 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جہاں پر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلیدل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی: ملک احمد خان WaseemRaja1512 😂🤣 hinaparvezbutt میڈم حاضری لگوائیں شہباز شریف کو چاہیے کہ آج استعفی دے کر ن لیگ کی جان چھوڑ دے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلیمسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ARYNewsUrdu PP167 ByElection2022 PP217 PP158 Punjab ECP Buhut kuch tasleem krleyngyn. سننے میں آیا ہے کہ رزلٹ آنے کے بعد کئی پٹواری بےہوش،اور پنجاب کے کئی علاقوں میں سوگ کے ساتھ ساتھ تین دن روزے کا بھی اعلان MaryamNSharif CMShehbaz PTIofficial SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »