پنجاب کے ضمنی الیکشن پر فافن کی رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے ضمنی الیکشن پر فافن کی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu ByElection2022 Punjab

پنجاب کے 20 حلقوں پر 17 جولائی کو ہونے والی ضمنی الیکشن پر فافن نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں انتخابات کو عمومی طور پر پرامن اور شفاف قرار دیا گیا ہے۔

فافن کی جاری رپورٹ پنجاب کے 20 حلقوں کے 638 پولنگ اسٹیشن پر مبنی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن میں سیاسی جماعتوں نے ضابطہ اخلاق کو نظرانداز کیا اور پولنگ اسٹیشنز پر بینر، پوسٹرز، جھنڈے لگا کر قواعد کی خلاف ورزی کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ضمنی انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوا، جینڈر گیپ میں کمی آئی جو کہ خوش آئند ہے، بیلٹ اور ووٹرز کے انتخاب کی رازداری بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ضمنی الیکشن میں خواتین اور خواجہ سراؤں کی معاونت کو یقینی بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد شاہد آفریدی نے بھی پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے 20 نشستوں کے ضمنی نتائج نے اتحادی حکومت کو شدید جھٹکا پہنچایا ہے جس میں تحریک انصاف نے 15 پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن کے بعد تین حکومتی اتحادیوں کا رابطہتینوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ اتحادیوں کی مشاورت سے تفصیلی لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews NawazSharif Zardari FazlurRehman جہاں جہاں محترمہ مریم نواز صاحبہ نے جلسے کیے، وہاں ن لیگ زیادہ مارجن سے ہار رہی ہے۔ ایک تجزیہ😜✌️ 3 chor... بیچارے۔۔ سارا نشہ اتار دیا خان نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی ٹیم ورک قرار دے دیااسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی ٹیم ورک قرار دیتے ہوئے کہا پوری ٹیم نے بھرپور محنت کی۔ عوام 25 مئی سے لے کر ہر چیز کا حساب چاہتی ہے، اگر انہیں معاف کیا تو پاکستان سے غداری ہوگی۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے سے لے کر ہر چیز کا حساب، ہر ادارے اور بندے کا حساب جو کُکڑی اینڈ کمپنی کے کتے بنے رھے۔ RT ٹرینڈ میں لائیں 🔥 حساب_ہوگا نا علیم رہا نا ترین رہا بس میرے رب کا فیصلہ بہترین رہا الحمداللہ اے آر وائی آپ نے جس طرح حق سچ کا ساتھ دیا پوری قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے ۔اے آر وائی زندہ باد پاکستان پائندہ باد،🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی الیکشن: وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سامنے آگیامیں ضمنی انتخابات کے لیے انتھک کوششوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور ورکرز کا مشکور ہوں: شہباز شریف یہ خاندان ایک دوسرے کی تعریفوں میں لگا رہتا ہے یا لفافوں کو پیسے دیکر اپنی ہی تعریفیں کرواتا رہتا ہے حالانکہ مریم کی پچھلے 3الیکشن کی کمپئین کا رپورٹ کارڈ گلگت بلتستان 2020۔ 2/23 کشمیر 2021. 6/45 پنجاب 2022. 4/20 مجموعی 12/67 17فیصد😂😂😂 فیل زرداری کیوں خاموش ہے زرا سوچیں 😜 Kahan hai byan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ن لیگ ضمنی الیکشن کیوں ہاری؟ اہم وجہ سامنے آ گئیتفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ضمنی انتخابات میں شکست کی رپورٹ پیش کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) L pe chry pmln & PTI En dono begerto ne mulk ka bera gark he krna ha ju kr rhy ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر ٹوئٹوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر کہا ہے کہ عوام کی رائے کو تسلیم کرتے ہیں جو آئین کے تحت اصل فیصلہ ساز ہیں۔سماجی رابطے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »