ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں والد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ناصرف ایک شفیق باپ تھے بلکہ دیانتداری کے معاملے میں بھی ایک اعلیٰ ترین انسان تھے۔ میں ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں۔ میں یقین نہیں کر پ

ا رہا کہ وہ ہمیں چھوڑ کر جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر نعمان نیاز نے بتایا تھا کہ میں اس وقت ہیتھرو ایئرپورٹ پر بیٹھا گھر واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔ میرے والد، میرے خیر خواہ، دوست اور وہ جس نے مجھے زندگی میں ہر حال میں سپورٹ کیا، اس وقت زندگی اور موت کی کشمش میں مبتلا ہیں۔ I sit at the Heathrow waiting to board the flight back home. My father, a benefactor, friend & someone who helped me live through my malignancy is on ventilator. I am not strong. I am a frail erring human. I beg for your prayers. Hate me.

خیال رہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے مابین سرکاری ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران تلخ کلامی ہوگئی تھی جس کے بعد دونوں کو آف ایئر کردیا گیا تھا جبکہ بعدازاں ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معذرت کرلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillahi wa inna ilaihi raji'un

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر اعجاز اکرم: رحمت للعالمین اتھارٹی کے سربراہ کون ہیں - BBC News اردوکچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اعجاز اکرم جمہوری حکومت کے حامیوں میں شامل نہیں ہیں۔ ان کا ایک مضمون بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انھوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ فوج کو سویلین سیاستدانوں کی حمایت کرنے کے بجائے خود اقتدار چلانا چاہیے۔ یہ کون ہیں اور کیا ہیں پر میرے نبی ﷺ کا کے پیروکار اور چاہنے والے کا حلیہ ایسانہی ہوتا وہ نورانیت الگ ہی دیکھتی ہے اسلامی لحاظ سے اتھارٹی کیلئے بلکل مناسب آدمی ہے لیکن اغیار کے نظروں میں متنازعہ 😁 another fraudia must be
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈینگی وائرس سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹر انتقال کر گئےکراچی : ڈینگی وائرس سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹر محمودالحسن انتقال کرگئے ، سندھ میں رواں سال ڈینگی سے انتقال کرنیوالوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ اللّہ پاک مغفرت فرمائے انا لله و انا اليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر اعجاز اکرم نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین مقررڈاکٹر اعجاز اکرم نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین مقرر مزید پڑھیں: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کا عدالتی بیان میں اہم انکشاف -اسلام آباد : نورمقدم قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی زبیر مظہر اور پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر سارہ پر ملزمان کے وکلا نے جرح مکمل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا کوروناوائرس 'اومیکرون' ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، امریکی ڈاکٹر فوسی - ایکسپریس اردوکچھ مطالعوں سے اومیکرون کی شدت اور بھی کم دکھائی دیتی ہے، ڈاکٹر فوسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیم اور صحت کی بنیاد پرایک صحت مند اور ترقی یافتہ قوم بنتی ہے. ڈاکٹر عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کی بنیاد پرایک صحت مند اور ترقی یافتہ قوم بنتی ہے، صحیح فیصلہ سازی اور اپنی ذہانت کو بروئے کار لاتے ہوئے PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial اور یہ دونوں کے لئے پیسہ ہونا ضروری ہے تم اتنے کاذب و ظالم ہو کہ بیروزگاری اور مہنگائی سے لوگوں کو جان کے لالے پڑ گئے ہیں ایسے میں تعلیم اور صحت کیسے ممکن ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »