ڈینگی وائرس سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹر انتقال کر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈینگی وائرس سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹر محمودالحسن انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ARYNewsurdu dengue sindh

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹرانتقال کرگئے ، ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر محمودالحسن جناح اسپتال میں تعینات تھے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹےکےدوران سندھ میں ڈینگی کے مزید27 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سندھ میں رواں سال ڈینگی سےانتقال کرنیوالوں کی تعداد 26 اور ڈینگی سےمتاثرہ افرادکی تعداد6ہزار 146ہوگئی ہے۔ دوسری جانب 24 گھنٹےکے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 27 مریض رپورٹ ہوئے ، جن میں 13 کا تعلق لاہور سے ہے، محکمہ صحت نے بتایا رواں سال پنجاب میں ڈینگی کیسزکی تعداد27ہزار758ہوچکی ہے، جن میں سے 18ہزار233کیسز صرف لاہور میں سامنے آئے۔

سیکریٹری عمران سکندرکا کہنا تھا کہ گزشتہ روزشیخوپورہ سےڈینگی کےباعث ایک موت رپورٹ ہوئی ، رواں سال پنجاب میں ڈینگی سے154اموات ہوچکی ہیں۔ خیال رہے ماہرین صحت نے ڈینگی، ملیریا اور ٹائیفائیڈ سے متعلق ایک مربوط اور مشترکہ پروگرام تشکیل دینے پر زور دیا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس کی اقسام میں ڈین وی ون، ٹو، تھری اور فور شامل ہیں، ڈینگی مچھر پانی میں افزائش پاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا لله و انا اليه راجعون

اللّہ پاک مغفرت فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی ملک سے تعلق رکھنے والی دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال گرگئیںدنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ دے. جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے. قبر کو جنت لفردوس کا باغیچہ بنا دے. آپ اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲 میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گردے فیل ہونے سے دنیا کی طویل القامت مصری خاتون انتقال کرگئیدنیا کی طویل القامت مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 27 برس کی طویل القامت مصری خاتون کا انتقال الشرقیہ صوبے میں ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکاوٹوں سے نہیں، کام سے دوسروں کو ہرائیں: ماورا حسینبلکل سینہ کھول کر ممے دکھا کے No doubt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیکورٹی فورسز کا اقدام معروف اداکارہ کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا10:49 AM, 6 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیا ۔ بھارتی اداکارہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیلوں سے انسان لڑنا سیکھتا ہے ہار سے دلبرداشتہ ہی ہارتے ہیں: وزیراعظم عمران خانکھیلوں سے انسان لڑنا سیکھتا ہے، ہار سے دلبرداشتہ ہی ہارتے ہیں: وزیراعظم عمران خان KamyabJawanPK KamyabJawan PMImranKhan ImranKhanPTI UdarOfficial PakPMO PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »