ڈالر مزید کتنا اوپر جائے گا، اس کا جواب عبدالحفیظ شیخ دے سکتے ہیں: اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈالر مزید کتنا آگے جائے گا، اس کا جواب حفیظ شیخ ہی دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سٹیل منافع بخش ادارہ ہے، کئی لوگ سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سٹیل ملز کے معاملات جلد ٹھیک ہو جائینگے۔ ساتھ ہی پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی بہتری کے لیے اقدامات شروع ہو گئے ہیں، اس کو جدید طرز پر منتقل بھی کیا جائے گا۔

اسد عمر نے کراچی میں پاکستان مشین ٹول فیکڑی کا دورہ کیا جہاں ملازمین میں تنخواہوں کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دل سے اس ادارے کی بہتری کیلئے بات کی اور وہ سنی گئی جس پر مجھے خوشی ہوئی۔ یہ اصل مقصد ہوتا ہے سیاست کا، ایم این اے بننا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملازمین کی تنخواہیں اور واجبات ادا کرنے والی حکومتوں کے نمائندوں کو نیند کیسے آتی ہوگی۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ملازمین کیلئے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی حالت دیکھ کر لگتا ہے یہ صرف افسر شاہی کیلئے بنایا گیا ہے۔ سو ارب کا ائیرپورٹ بنا دیا لیکن پانی اور کھانے کا انتظام نہیں ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان سٹیل ملز کے لئے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈالر کہاں تک جائے گا، اس بارے میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر سے ہی ہوچھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice Umar sahab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مزید اوپر، 154 کا ہوگیا، سونا بھی 600 روپے تولہ مہنگاڈالر مزید اوپر، 154 کا ہوگیا، سونا بھی 600 روپے تولہ مہنگا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،8 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر152 روپے کا ہوگیاانٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،8 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر152 روپے کا ہوگیا Pakistan Karachi InterBank Dollar Prices InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،8 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر152 روپے کا ہوگیاانٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ Read News Pakistan Karachi InterBank DollarPrices InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا ہو کر 153 روپے کا ہو گیااوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا ہو کر 153 روپے کا ہو گیا OpenMarket StateBank_Pak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

داعش کے جنگجو اب افغانستان کا رخ کررہے ہیں: روس کا انتباہماسکو: روس نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور شام میں شکست کے بعد داعش کے جنگجو اب افغانستان کا رخ کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مزید اقتدار میں رہنا ملک کی تباہی کا سبب بن سکتا ہے،خواجہ آصفپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ حکومت مکمل طورپردیوالیہ pmln_org Ap logon ko jail mein dalny ka sabab ban sakta hai pmln_org اورنوازشریف کا جیل میں رہنا درباریوں کی عیش و عشرت کو نقصان رے سکتا ہے pmln_org بس اس ٹائم پے سعودی عرب والا قانون بہت یاد آجاتا ہے کاش یہاں ہوتا تو یہ دو نمبر خواجہ آصف اب تک پھانسی پر چڑھ چوکا ہوتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsمطلب پھر اس شخص نے اس ملک کے اربوں ضائع کرنے ہیں Very good
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاشی بے یقینی؛ اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ؛ ڈالر بھی مزید مہنگا - ایکسپریس اردوہنڈریڈ انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد تیزی، انٹر بینک میں ڈالر مزید 1.78 روپے مہنگا ہوگیا 153 صرف چړها‌ؤ اتار نهی AP ke ghar tak ponch gya hai bas
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر مزید مہنگا کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندیڈالر مزید مہنگا کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی Read News Pakistan StockExchange Index High PSX PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مزید 15 پیسے مہنگاانٹر بینک میں ڈالر مزید 15 پیسے مہنگا Pakistan InterBank DollarPriceIncreased InternationalMarket pid_gov SindhGovt_ MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 85 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوگیا، آج (بدھ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »