ملتان کا شہری شیر کو بیٹے کی طرح پالنے لگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: (دنیا نیوز) ملتان کا شہری شیر کو بیٹے کی طرح پالنے لگا۔ 3 ہزار 200 برطانوی پاؤنڈ کے شیر کو الگ کمرہ، اے سی اور متعدد سہولتیں بھی دینے لگا۔

برطانویرساں ادارے کے مطابق 33 سالہ ذولکیف چودھری ملتان میں رہتے ہیں، انہوں نے کچھ روز قبل 6 ماہ کا شیر کا بچہ خریدا اور اسے اپنے گھر لے آیا۔ جہاں وہ اپنی مرضی کیساتھ پورے گھر میں آزادانہ سوتا اور گھومتا ہے۔ شیر کا وزن 76 کلو گرام کے قریب ہے جو روزانہ 7 کلو گوشت کھاتا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق 33 سالہ ذولکیف چودھری شیر کو دوستانہ ماحول دینے پر کافی خوش ہیں اور اس کی دیکھ بھال کے لیے کافی انتظامات کیے گئے ہیں، سونے کے لیے ڈبل میٹرس بیڈ اور کمرے میں اے سی بھی لگوایا ہوا ہے۔چودھری کے مطابق یہ جانور نہیں میرے بیٹے کی طرح ہے، جب میں نے اسے خریدا تو اس وقت اس کی عمر صرف دو ماہ تھی، گزشتہ 6 ماہ سے یہ میرے ساتھ میرے گھر میں رہ رہا ہے۔ میرا دو سالہ بیٹا بھی اسکے ساتھ کھیل کر کافی خوش ہوتا...

ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس چیز کا بھی ڈر نہیں کہ یہ ہم پر حملہ کر دے گا یہاں تک کہ میرا دو سال کا بیٹا بھی اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔ میرے خاندان والے بھی اسے دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور روزانہ اسے ملنے کے لیے کمرے میں آتے ہیں۔ اس کی پرورش کے لیے میں نے کافی سنجیدہ اقدامات کیے ہیں، الگ کمرہ بھی ہے، جہاں اس کا اپنا بیڈ اور کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اے سی بھی لگوایا ہوا ہے۔

ذولکیف چودھری کا کہنا ہے کہ میں نے متعلقہ حکام سے اجازت لیکر اسے اپنا گھر رکھا ہوا ہے، اس کا کمرہ ہر وقت بھرا رہتا ہے، جہاں میری فیملی والے اور متعدد دوست اکثر اوقات دیکھنے آتے ہیں اور ڈھیر ساری سیلفی بھی لیتے ہیں۔ متعدد بار لوگوں کے پوچھنے پر بھی انہوں نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ نہیں بتا سکتا کہ اسے کہاں سے خریدا۔ اس شیر کی قیمت 3 ہزار 200 پاؤنڈ ہے۔ یہ بہت تیز ہے، میں اس کے کھانے پر کافی محنت کرتا ہوں، خوراک میں مٹن، بیف اور کئی بار چکن کھلاتا ہوں۔ اس کے ماہانہ اخراجات 2400 برطانوی پاؤنڈ ہیں۔ میں اسے روزانہ صبح 5 سے 6 بجے سیر و تفریح بھی کراتا ہوں۔ یہ میرا بہت اچھا دوست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

Ye kanooon k khilaf ha...is py action hona chahiye

pa g a khoty da gosht ni khanda ya o sirf lahorian lai rakhya e.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول چاہتے ہیں کراچی کے اسپتال بھی اندرون سندھ جیسے ہوجائیں، خرم شیر زمان کا ردعملبلاول چاہتے ہیں کراچی کے اسپتال بھی اندرون سندھ جیسے ہوجائیں، خرم شیر زمان کا ردعمل مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu bilawal Karachi سب کو پیسے کی دوڈ میں آگے نکلنا ہے اداروں سے پیسہ بنتا ہے جن سے یہ غریب سیاہ ستدان کا گھر چلتا ہے عوام کا اللہ حافظ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”چیئرمین نیب کا اپنا کیس احتساب کیسز کی ماں ہے، اب یہ تحقیق کی جائے کہ۔۔۔“ جاوید ہاشمی نے بڑی بات کہہ دیملتان (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ چیئر مین نیب دوسروں کا جاوید ہاشمی تم تو لوٹے ہو اپنا منہ بند ہی رکھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں ٹیچر کی ہلاکت میں اسکول انتظامیہ کی غفلت ثابتملتان میں ٹیچر کی ہلاکت میں اسکول انتظامیہ کی غفلت ثابت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی ،بلیک لسٹ مسافر گرفتارملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرکے بلیک لسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان : پاکستان بھارت سے مذاکرات کے لئے تیار ہے، شاہ محمود قریشیملتان : پاکستان بھارت سے مذاکرات کے لئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Multan ShahMehmoodQureshi Lait jao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استانی کی ہلاکت پر سکول کے خلاف کارروائی کی سفارشاسما کے والد کے مطابق وہ پرائیوٹ بی اے کرنے کے بعد ایم اے کر رہی تھیں اور ان کا خیال تھا کہ وہ ایم اے کر لیں گی تو اچھی ملازمت مل جائے گی اور وہ حقیقی معنوں میں اپنے خاندان کا سہارا بن سکیں گی مگر زندگی نے انھیں مہلت ہی نہ دی ye case10 din purani ha abi tak insaf q nai mila ha ya school amala k khalaf sakht karwai honi chaieh jis teacher na asima k sath jo rawiya akhtiyar kia ha un k khalaf b karwai honi chaieh
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نئی بھارتی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود قریشیملتان: (دنیا نیوز) وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود کا کہنا ہے کہ نئی بھارتی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، دونوں ہمسایہ ممالک کو خطے میں امن کے قیام کیلئے مذاکرات کی میز پر بیٹھنا پڑے گا۔ ان شیروں کو سکھا دو رمِ آہو۔۔ باقی نہ رہےشیر کی شیری کا فسانہ۔ بزدلوں اور بھکاریوں کی کہی ہوئی بات کی دنیا میں کوئی حثییت نہیں ہے۔ New Govt🤔 جناب شاہ محمود قریشی بھارت سے مذاکرات فضول ہیں۔یہ وہ ملک ہے جو لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ شملہ معاہدہ ہونے کے بعد بھارت کا وتیرہ رہا کہ پاکستان کی کوئی بات نہیں ماننی بس اپنی ہر بات منوانی۔چاہے صحیح ہو یا غلط۔ لہٰذا یہ بیل منڈھیر نہیں چڑھے گی۔آپ دیواروں سے سر ٹکرا رہے ھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مغلیہ دور کی قدیم مسجد پھول ہٹ کی زیارتملتان میں ایک ایسی مسجد ہے جہاں نہ تو پھولوں کے باغات ہیں اور نہ ہی کوئی عطر لیکن پھر بھی مسجد معطر رہتی ہے۔ مغلیہ دور میں تعمیر ہونے والی اس خوبصورت مسجد کی زیارت کروا رہے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بجلی بلز کی وصولی میں81ارب روپے کا اضافہ، وزیراعظم کی وزیرِ توانائی کو مبارکباداسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وفاقی وزیرِ توانائی عمر ایوب کو مبارکباد پیش کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ شاباش اچھا کام جاری رکھیں، یہ ہے نیا پاکستان۔ Ghareeb sai pani nikal rahan hain pm saab aor mubarki bi daita hain Jb leader imandar ho to Allah sary drwazy khol data hy. Weldone PTI Experienced Khalai Khote Ke Moonh Par Zannate Dar Tamacha!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج کو کرسی مارنے پر وکیل کو 18سال 6 ماہ قید کی سزا کا حکمفیصل آباد: جڑانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ‘سول جج پر حملہ کیس’ کے ملزم عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے […] sabiha_laghari ضلع فیصل آباد کی پولیس کے مطابق رواں سال 25 اپریل کو جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران معمولی تلخ کلامی کے بعد ایڈووکیٹ عمران منج نے کرسی اٹھا کر سینئر سول جج کو دے ماری جس سے ان کا سر پھٹ گیا تھا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang Sara game weapon ka he bss yahood kabi muslmano ka kher khoaw ny ho skta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »