ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟۔ رپورٹ جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر و دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ، ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے سستا ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 176.67 روپے سے کم ہوکر 176.07 روپے پر بند ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 179.

50 روپے سے کم ہوکر 178 روپے کا ہوگیا ،ہفتے میں یورو 2 روپے اضافے سے 203.50 روپے پر پہنچ گیا۔پاؤنڈ 2.50 روپے مہنگاہوکر بلند ترین سطح 243.50 روپے پر پہنچ گیا۔اماراتی درہم 1 روپے کمی سے 49.80 روپے کا ہوگیا۔سعودی ریال 35 پیسے کمی سے 46.95 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی ہاں بہت کم ہو گیا (ڈالر )

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوگئی - ایکسپریس اردودرآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان دیکھی گئی It's on upward trend
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیعانڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی850 روپے کمی کے بعد میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »