رواں سال کی مہنگی ترین گاڑی ۔۔قیمت کتنی۔۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگژری گاڑی سے بھی زیادہ رقم رجسٹریشن فیس پر خرچ کرڈالی۔ایکسائز حکام نےگاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی۔

لگژری گاڑی سے بھی زیادہ رقم رجسٹریشن فیس پر خرچ کرڈالی۔ایکسائز حکام نےگاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی۔

ایکسائز حکام کے مطابق سٹی ہاؤسنگ سکیم نے 12 کروڑ 73لاکھ کی مرسیڈ بنز فرید کورٹ ہاؤس میں رجسٹرڈ کروائی , گاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی گئی۔ ایکسائز حکام کا کہنا تھا کہ من پسند اے جی وائی ٹرپل ون نمبر ایک لاکھ 20ہزار میں خریدا گیا۔ اس سے قبل بھی گزشتہ سال بھی ایک گاڑی کا چالان 52لاکھ سے زائد کا جاری ہوا تھا۔ اگلے ہفتے پراسس مکمل کرکے کارڈز اور نمبر پلیٹس فراہم کردی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کرانے کی پیشکش10:42 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیقکالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چلو ایک اور کتا مارا گیا۔۔۔۔ Alhamdullha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغازشوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »