ایف بی آرانعامی اسکیم،انعامات آج دیئے جائیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیل نظام سے منسلک ری ٹیلرز سے خریداری کرنے والوں کیلئےانعامی اسکیم کی پہلی قرعہ اندازی آج بروز ہفتہ کو ہوگی، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 15, 2022 | Last Updated: 53 mins ago

ایف بی آر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انعامی اسکیم کے تحت 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ پہلا انعام 10 لاکھ روپے کا دیا جائے گا۔ ایف بی آر کے مطابق صارفین کو دکاندار سے پکی رسید لے کر تصدیق کیلئے آسان موبائل ایپ پر بھیجنا ہوگی دسمبر 2021 میں بھیجی گئی،انٹریز کی آج بروز ہفتہ قرعہ اندازی ہوگی جبکہ یکم جنوری سے بھیجی گئی رسیدیں اگلی قرعہ اندازی میں شامل ہونگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shakeel_ahmed9 وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صاحب بلدیہ ٹاؤن سعیدآباد ایریا B3 میں کیس کی لائنوں میں پانی آرہا ہے ہے اور گیس نہیں آتا برائے مہربانی اس بات کا نوٹس لیں گے شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے کیا پہلی حکومتیں نہیں گئیں: وزیر خزانہ شوکت ترینوزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ شور مچ رہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں برباد کر دیا، شوق سے آئی ایم ایف  نہیں گئے، پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پہلی حکومتیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے ملکی سلامتی متاثر ہوتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو، عمران خان کیسا لسن وزیر اعظم ہے اتنی حساس معاملے کے جاننے کے باوجود آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کر لیں ۔۔۔ اسی لئے لوگ اسے نشئی کہتے ہیں نشے میں سچ بات کر جاتا ہے ۔۔۔۔۔ then govt has to change the color of 1000 to 5000 and also change 40 thousand price bond then govt does not have to go to IMF..otherwise, keep on taking loans over loans and hide cash in homes.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا چالان ایف آئی اے کو واپس کردیالاہور  (ویب ڈیسک) بینکنگ جرائم کورٹ لاہور عدالت نے ایف آئی اے کے عدالتی دائرہ اختیار کا اعتراض منظور کرتے ہوئے  چالان ایف آئی اے کو واپس کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اےکوکراچی میں دھرم شالاکی زمین پرقبضےکامقدمہ اورشواہد پیش کرنےکاحکمسپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو کراچی میں دھرم شالا کی زمین پر قبضے کا مقدمہ اور شواہد پیش کرنے کا حکم دیا ہے، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سن لے سٹیٹ بینک سے متعلق بل واپس ہوگا شاہد خاقان عباسیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سٹیٹ بینک کا بل پاکستان کی تاریخ کا سب خطرناک بل ہے ، آئی ایم ایف بھی سن لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں کون کون سی اشیاء مہنگی ہوں گی؟ مزید پڑھیں: minibudget ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »