ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے 255روپے سے بھی تجاوز کرگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 255روپے سے بھی تجاوز کرگیا InterBank Dollar High FinMinistryPak GovtofPakistan

ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 روپے 54 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 255 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں واضح اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 255 روپے پر فروخت ہو رہی ہے.اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر12 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اگر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بات کی جائے تو وہاں پر بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے.اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا.جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 829 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق روپے کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی کیونکہ پاکستان اپنے بیل آؤٹ پروگرام کو بحال کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے آگے بڑھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہی روز میں ڈالر تمام ریکارڈ توڑتا ہوا 255 روپے سے بھی تجاوز کر گیاانٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 24 روپے سے زائد اضافے کے بعد 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا۔ مزید پڑھیں: آج حامد میر صاحب اور شاہ زیب خانزادہ بتائیں گے مریم نواز کے چچا کا 255 روپے والا ڈالر ،عمران خان کے 178 روپے والے ڈالر سے زیادہ بہتر کیوں ہے ؟ جیو ثابت کرے گ کہ عمران خان دور سے 77 روپے مہنگا ڈالر پاکستان کی ترقی میں کیسے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی لمبی چھلانگ، قیمت میں یک دم 12 روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 روپے اضافے سے 255روپے، انٹربینک میں 8.86روپے کے اضافے سے 239.75 روپےکی سطح پر آگئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی لمبی چھلانگ، ایک ہی دن میں 23 روپے مہنگاکراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک ہی دن میں 23 روپے 86 پیسے مہنگا ہوکر 250 سے تجاوز کرگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امپورٹڈ لیٹروں نے ملک تباہ کر دیا حافظے کی غنڈہ گردی Can we not ban $ for public in Pak? Give them time frame to surrender $ to banks and get PKR with no question on source of income by FBR, give amnesty. After deadline 5 years imprisonment for holding $, make $ worthless investment for Pakistanis. Only solution at the moment. پاکستان دیوالیہ ہو جائیگا ایک ناکام ریاست جو نفرت کی بنیاد پر بنی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے 19 روپے مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کے فکس ریٹ کو ختم کر دیا گیا تھا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں توڈالر مہنگا ہوا ساتھ ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آ گئیڈالر کے مہنگا ہونے کی وجہ سے ماہرینِ معیشت نے پردہ اٹھا دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاریڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »