ایک ہی روز میں ڈالر تمام ریکارڈ توڑتا ہوا 255 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 24 روپے سے زائد اضافے کے بعد 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا۔ مزید پڑھیں:

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔ فوٹو فائل

کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر امریکی ڈالر 24 روپے 54 پیسے کے اضافے سے 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر بیچنے والے 240 سے 252 روپے تک مانگ رہے ہیں، بینک جو ریٹ دے رہے ہیں اس پر لین دین نہیں ہو رہا، انٹر بینک میں ڈالر کے سودے 235 سے 240 روپے تک ہوئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوکر 255 روپے کا ہے۔معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹربینک میں ڈالر ریٹ میں فریزنگ کی وجہ سے حوالہ اور گرے مارکیٹ بہت بڑھ گئی تھی، حوالہ مارکیٹ کی وجہ سے ترسیلات کا نقصان ہو رہا تھا اور اوپن مارکیٹ میں ریٹ کوٹ کیا جا رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج حامد میر صاحب اور شاہ زیب خانزادہ بتائیں گے مریم نواز کے چچا کا 255 روپے والا ڈالر ،عمران خان کے 178 روپے والے ڈالر سے زیادہ بہتر کیوں ہے ؟ جیو ثابت کرے گ کہ عمران خان دور سے 77 روپے مہنگا ڈالر پاکستان کی ترقی میں کیسے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت بے قابو، ملکی تاریخ کی بلند سطح 255 روپے تک جا پہنچاانٹربینک میں آج اب تک ڈالر 24 روپے 11 پیسے تک مہنگا ہوچکا ہے مزید پڑھیے: 🥴🥴 پاکستانیوں کا کیا ہے کسی پیر کی قبر پر جاکر ناچ گانا کر کے حالات اچھے کرنے کی کوشش کریں گے، مشرک توحید بیزار اور جہاد بیزار قوم کی قسمت میں ذلت اور افلاس لکھا ہوتا ہے Thank you Pak army
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی لمبی چھلانگ، ایک ہی دن میں 23 روپے مہنگاکراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک ہی دن میں 23 روپے 86 پیسے مہنگا ہوکر 250 سے تجاوز کرگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امپورٹڈ لیٹروں نے ملک تباہ کر دیا حافظے کی غنڈہ گردی Can we not ban $ for public in Pak? Give them time frame to surrender $ to banks and get PKR with no question on source of income by FBR, give amnesty. After deadline 5 years imprisonment for holding $, make $ worthless investment for Pakistanis. Only solution at the moment. پاکستان دیوالیہ ہو جائیگا ایک ناکام ریاست جو نفرت کی بنیاد پر بنی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 24 روپے 11 پیسے بڑھ کر 255 روپے کا ہو گیاانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 24 روپے 11 پیسے بڑھ کر 255 روپے پر پہنچ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاریڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256روپے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے: فاریکس مارکیٹ ذرائع As soon dollar ki chakar main Pakistan for sale hoga.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اچانک10 روپے 11 پیسے مہنگاکراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اچانک10 روپے 11 پیسے مہنگا ہوکر 240 روپے پر پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ IMF sy jo deal ki ha is liye belagm hogaya, wo bi tu batao na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »