ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کے مہنگا ہونے کی وجہ سے ماہرینِ معیشت نے پردہ اٹھا دیا۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق ڈالر بیچنے والے فی ڈالر 240 روپے سے 252 روپے تک مانگ رہے ہیں، بینک جو ریٹ دے رہے ہیں اس پر لین دین نہیں ہو رہا۔واضح رہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا اور اس نے اچانک ہی اونچی

اڑان بھری ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 237 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہو کر 255 روپے کا ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی چیلنجز اور ڈالر بحران - ایکسپریس اردوڈالر کا بحران افغان طالبان کے کابل میں برسر اقتدار ہونے کی وجہ سے پیدا ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا، انٹر بینک میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کمپنی جاز سے لائسنس تجدید کی مد میں سوا 24 ارب روپے وصول - ایکسپریس اردوموبائل کمپنی جاز سے لائسنس تجدید کی مد میں سوا 24 ارب روپے وصول - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اچانک10 روپے 11 پیسے مہنگاکراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اچانک10 روپے 11 پیسے مہنگا ہوکر 240 روپے پر پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ IMF sy jo deal ki ha is liye belagm hogaya, wo bi tu batao na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی شدید قلت کے باوجود حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں کتنی لگژری گاڑیاں درآمد کیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ڈالر کی شدید قلت اور اشیائے ضروریہ کی درآمدات محدود ہونے کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 2200
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خلیجی ممالک کی معیشتیں اس سال کیسی رہیں گی؟حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق خلیجی ممالک کی معیشتیں اس سال سست روی کا شکار رہیں گی جس کی وجہ تیل سے ہونے والی سست آمدنی ہے۔ معیشت تو بہت دور کی بات ہے سب سے پہلے یہ بات اہم ہے کہ وہ لوگ عوام کو لوٹ نہیں رہے حکمران ایک باپ کی اولاد ہیں ایماندار ہیں پاکستان کی طرح اندھا قانون من موجی نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »