معاشی چیلنجز اور ڈالر بحران - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی چیلنجز اور ڈالر بحران - ExpressNews

پاکستان کو اس وقت معاشی میدان میں کثیر چیلنجز کا سامنا ہے اس میں خاص طور پر ڈالر کی دستیابی اور اس کی قدر کو مناسب سطح پر رکھنے کا بحران سرفہرست ہے، ہر پاکستانی یہ جاننا چاہتا ہے کہ پاکستان میں ڈالر بحران کی اصل وجہ کیا ہے ۔

ڈالر کا بحران افغان طالبان کے کابل میں برسراقتدار ہونے کی وجہ سے پیدا ہوا، ماضی میں ماہانہ تین ارب ڈالر امریکی امداد بند ہونے سے افغانستان میں ڈالر کی قلت پیدا ہو گئی ہے اب ان کی ڈالر کی ساری ڈیمانڈ پاکستان سے پوری ہونی ہے وہ اس طرح کہ پاکستان سے ماہانہ دو ارب ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں ۔ ملک محمد بوستان اس کی تفصیل میں جاتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اس وقت افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستانی معیشت کے لیے ایک بڑا ناسور بنا ہوا ہے جو پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے۔پاکستان سے افغانستان جانے والے ڈالر کا ایک بڑا حصہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پاکستان سے باہر جارہا ہے اس ملک دشمن سرگرمی میں صرف افغانستان کے تاجر ہی نہیں پاکستانی تاجر بھی ملوث ہیں۔

وہاں حوالہ ہنڈی کے ذریعے پے منٹ دیتے ہیں افغان ٹرانزٹ کے نام پر مال یہاں لاتے ہیں ہماری بندرگاہ سے وہ مال افغانستان جاتا اور وہاں سے چھوٹے ٹرکوں میں مال واپس پاکستان آجاتا ہے اس گھناؤنے عمل میں ملوث متعدد پاکستانی درآمد کنند گان نہ صرف درآمدگی ڈیوٹی ادا نہ کرکے قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچا رہے بلکہ اور تو اور ڈالر بھی ملک سے باہر روک کر رکھ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی مسائل کا کوہ گراں، کیسے سر کیا جائے - ایکسپریس اردوملک میں جاری سیاسی جنگ نے معیشت کو غیر معمولی نقصان پہنچایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کو طویل سیاسی بحران کے چیلنج کا سامنا - ایکسپریس اردوسیاست ومعیشت ایک ہی سکے کے دو رُخ،انھیں ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جاسکتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں جاری سیاسی بحران کی ذمہ دار سپریم کورٹ ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردواگر سپریم کورٹ اسپیکر کی رولنگ مسترد نہ کرتی تو اب تک ملک میں الیکشن ہوچکے ہوتے، رہنما پی ٹی آئی daboooòo lota
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک سے مشاورت؛ ایکس چینج کمپنیوں کا ڈالر سے ’’کیپ‘‘ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو طلب و رسد کی بنیاد پر مارکیٹ فورسز پر چھوڑدیا جائے گا AltafNeedsJustice AltafHussain_90 OfficialMqm
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے معاشی تعاون پر مذاکرات، امریکی وفد آج اسلام آباد پہنچے گاپاکستان اور امریکا کے درمیان معاشی تعاون پر مذاکرات کے لئے ایک اعلی سطح وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں شدید معاشی بحران ہزاروں بینک ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ10:42 AM, 23 Jan, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن : دنیا بھر میں شدید معاشی بحران کے باعث امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری کر تو پھر ڈالر نیچے کیوں نہیں آ رہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »