پاکستانی معیشت کو طویل سیاسی بحران کے چیلنج کا سامنا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی معیشت کو طویل سیاسی بحران کے چیلنج کا سامنا - ExpressNews

پاکستانی معیشت کو طویل عرصے سے سیاسی بحران کے چیلنج کا سامنا ہے جب کہ ہر گزرتا دن ڈیفالٹ کی ایک نئی افواہ لے کر آتا ہے۔

سرمائے کی کمی سے دوچار ترقی پذیر معیشتیں عوام کو سبسڈی فراہم نہیں کر سکیں، یہاں تک کہ نسبتاً مستحکم ممالک بھی گلوبلائزڈ دنیا میں سبسڈی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ ان حالات کی وجہ سے سیاسی انتشار بڑھ رہا ہے اور پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ اگر ہم معیشت کو اس سطح سے آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو BOP ایک رکاوٹ بن جائے گا۔ اس وجہ سے کوئی بھی ملک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری /فارن پورٹ فولیو انویسٹمنٹ کی شکل میں غیرملکی سرمایہ کاری پر انحصار کرتا ہے یا پھر غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا شکار ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے ورنہ قسط نہیں ملے گی: مفتاحایکسپورٹ بڑھانے، امپورٹ کم کرنے کے علاوہ معیشت کی بحالی کا کوئی طریقہ نہیں، معیشت بحالی کیلئے صنعتی و زرعی پیداوار کو بڑھانا ہوگا: سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں: جن ممالک میں آپ اور اسد عمر جیسے لوگ اکانومسٹ ہونگے تو اُن ممالک کی معاشی تباہی یقینی ہوگی. جا چاچا کم کر 😂😂😂 سستی توانائی کا حصول ، کاروباری آسانیاں ، فنی تعلیم کا فروغ ، صنعت و زراعت میں شعبہ خدمات جتنی جدت ،دریافت پر فل تھروٹل ڈرلنگ صرف یہ چند چیزیں پاکستان کی معیشت کے 85 فیصد مسائل حل کرسکتی ہیں بس اٹیمی قوت بننے جتنی توجہ اور دلچسپی درکار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال بھر کے بہترین پرفارمرز کو انعام ملنے کا وقت آ گیا - ایکسپریس اردوآئی سی سی آج سے مختلف ایوارڈز فاتحین کا اعلان کرے گی، پہلے مرحلے میں 5ٹیمز آف دی ایئرز کی رونمائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال لیگ؛ مین آف دی میچ کو انڈوں کے 5 کریٹ کا انعام - ایکسپریس اردوپاور ڈائناموز کی نمائندگی کرنے والے کینیڈی مسونڈا کو بہترین مجموعی پرفارمنس پر بطور انعام 3 انڈوں کے 2کریٹ دیے گئے Kuen k undey mhengey jo ho geyn han 😇😃
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجا یوٹیوب پر بھارتی ٹیم کو اس کی خامیاں بتانے لگے - ایکسپریس اردوبھارتی ٹاپ آرڈر بیٹرز کو فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہوئے مشکل کا سامنا ہے، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی استحکام کے بغیر آئی ایم ایف پروگرام میں جانا تباہ کن ہو گا فواد چوہدریاپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، تمام اراکین نے استعفے ملک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »