نگران وزیراعلیٰ کی تقرری ، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں محسن نقوی کی تقرری کے خلاف قانونی اور سیاسی آپشنز کا جائزہ لیا جائے گا ، مشاورت کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

عمران خان پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے معاملے پر اپنا اگلا لائحہ عمل دیں گے جبکہ رجیم چینچ سے متعلق بھی اہم گفتگو کریں گے۔یہ بھی پڑھیں : محسن نقوی کی نگران وزیر اعلیٰ تقرری کیخلاف تحریک انصاف کا عدالت جانے کا اعلان اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا تھا کہ محسن رضا نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیا گیا تھا، الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرری کے بعد محسن نقوی نے رات کو ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الہٰی کا آج آخری دن الیکشن کمیشن کل نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے گا محسن نقوی مضبوط امیدوار10:07 AM, 21 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد چیف الیکشن کمشنر  نے : پنجاب کے  نگران وزیراعلیٰ کی  تقرری کے حوالے سے اجلاس کل طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اعظم خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا - ایکسپریس اردونگران وزیرعلیٰ کی تقرری ، وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے اتفاق رائے سے کی تھی اب گورنر کو چاہئے کہ 90دن میں الیکشن کا اعلان کرے ya mulkke barbadi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعظم خان نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیااعظم خان نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا KPK Peshawar Caretaker OathCeremony ChiefMinister KhyberPakhtunkhwa AzamKhan MoIB_Official GovernmentKP KPKUpdates Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ کی حلف برداری کیلئےگورنر پنجاب کو خط لکھ دیاالیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ کی حلف برداری کیلئےگورنر پنجاب کو خط لکھ دیا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہعمران خان نے تمام کارکنان کو ہدایت کی ہےکہ محسن نقوی کی بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب تعیناتی کے خلاف ملک گیر احتجاج میں حصہ لیں Bas ias ki qismat mein rona he hy اگر ڈاکو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے اور ایک ناجاہز بچی کا والد وزیراعظم بن سکتا تو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کیوں نہیں بن سکتا Munaafiq haraamzada
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »