ڈالر پھر مہنگا۔۔ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر بینک میں ڈالر15 پیسے مزید مہنگا ہونے سے 178 روپے 20 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی درآمدات اور بڑھتا کرنٹ اکاونٹ خسارہ روپے پر دباو بڑھا رہا ہے ۔معاشی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب سے تین ارب ڈالر ملنے کے باوجود روپے دباو کا شکار ہے۔ سات ماہ 15 روز میں ڈالر 25 روپے 92 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔7 مئی 2021 کو انٹر بینک میں ڈالر 152.

28 روپے پر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں نئی بھرتیوں کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیلوں کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

850CC تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز، نئی آٹو پالیسی کابینہ سے منظورنئی پانچ سالہ 26- 2021 آٹو پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کی گئی جس میں 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ، نئی پابندیوں کا عندیہ سامنے آگیااومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ، نئی پابندیوں کا عندیہ سامنے آگیا arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نئی ایپ تیارپنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلی ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang ایپ تیار کرنے کے بجائے عوام سے معلوم کرلیتے یا پھر بھیس بدل کر سائل بن کر چلے جائیں اصلیت سامنے آجائیگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئی موٹر سائیکل اور گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی08:11 AM, 21 Dec, 2021, پاکستان, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب  حکومت نے گاڑیوں کے موجودہ فائل سسٹم کو ختم کر کے آن لائن رجسٹریشن  پر کام شروع کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر بھارت میں نئی بحث کا آغاز !جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر بھارت میں نئی بحث کا آغاز ! اپنے اقتدار کیلئے جنرل بپن راوت کے احسانات اور فوج کی خدمات کے پیش نظر نریندر مودی جنرل بپن راوت کو ناراض کرنے کا خطرہ مول لینے کو تیار نہیں تھا India Military General BipinRawat Killed PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »