سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نئی ایپ تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلی ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور پنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دفاتر میں بیٹھ کر محکموں کے سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے سکیں گے۔

مذکورہ ایپ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی گئی ہے جبکہ ایپ پر ماہانہ بنیادوں پر سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جایا کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایپ تیار کرنے کے بجائے عوام سے معلوم کرلیتے یا پھر بھیس بدل کر سائل بن کر چلے جائیں اصلیت سامنے آجائیگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی نااہلی کے لیے پٹیشنوں کی سماعت آج ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے مشتری کے چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ پیش کردی - ایکسپریس اردوجینی میڈ نظامِ شمسی کا سب سے بڑا چاند بھی ہے جس کی آواز جونو خلائی جہاز نے ریکارڈ کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گولڈن ٹیمپل میں گروگرنتھ کی مقدس تلوار کی بے حرمتی کرنیوالا ہندو ہجوم کے ہاتھوں ہلاکامرتسر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹمپل میں گروگرنتھ کی مقدس تلوار کی بے حرمتی کرنے والے ہندو کو سکھوں کے ہجوم نے بہیمانہ تشدد کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی ٹینس اسٹار کی جنسی ہراسانی کے الزامات کی تردیدچین کی ٹینس اسٹار پینگ شوائی نے اپنے پہلے میڈیا انٹرویو میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی تردید کر دی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئراس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »