ڈالر ختم ہونے کے باعث IMF کے پاس جانا پڑا: شوکت ترین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ڈالر ختم ہونے کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ حکومت جب آئی تو گروتھ کے باوجود مسائل بہت زیادہ تھے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 19 سے 20 ارب ڈالر تھا، مجموعی مالی خلا 28 ارب ڈالر تک پہنچ چکا تھا، ڈالر ختم ہونے کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، آئی ایم ایف اس بار پاکستان کے ساتھ فرینڈلی نہیں تھا۔

شوکت ترین نے بتایا کہ شرحِ تبادلہ بھی 168 تک چلا گیا، غیر ملکی قرضے کی لاگت بڑھ گئی، بجلی اور گیس کے ٹیرف بھی بڑھا دیئے گئے، اس سے مہنگائی بڑھی اور انڈسٹری پر بھی منفی اثر پڑا، اس سے معیشت سست روی کا شکار ہو گئی، یہی آئی ایم ایف کا طریقہ کار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صنعتی پیداوار اور برآمدات کو بڑھانا ہو گا، ڈسکوز، لائن لاسز بہتر کر کے ان کو بیچ دیں گے، 2300 ارب کے گردشی قرضے میں اگلے سال اضافہ نہیں ہو گا، وفاقی ترقیاتی پروگرام پر 900 ارب خرچ کریں گے، پی ایس ڈی پی کا ہر ماہ جائزہ لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا خطرہ ٹل گیا - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ موخر کردیا۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سکولوں میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث کیسز میں اضافے کاخدشہپنجاب ،سکولوں میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث کیسز میں اضافے کاخدشہ Punjab Schools CoronaVirusPandemic SOPs CoronaTesting MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan SchoolEduPunjab DrMuradPTI Shafqat_Mahmood MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan SchoolEduPunjab DrMuradPTI Shafqat_Mahmood اب PM LN کو اپنی پالیسی CLEAR کرد ینی چاہیے بوٹ چاٹ یا عزت ویسے بوٹ چاٹ پر تو یہ جماعت نے ہی ختم ہوجا نا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کے زیر صدارت انکوائری اجلاس ختماجلاس میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا، ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سکولوں میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث کیسز میں اضافے کاخدشہسکولوں میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث کیسز میں اضافے کاخدشہ Punjab CoronaVirusUpdates Schools CoronaTest Infection PunjabGovt CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid OfficialNcoc DrMuradPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے ویکسین سینٹرز میں ایک بار پھر ویکسین کا اسٹاک ختملاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے ویکسین سینٹرز میں ایک بار پھر ویکسین کا اسٹاک ختم ہوگیا ، ویکسین ختم ہونے پر لوگوں نے احتجاج کیا کوئی نئی بات نہیں سعودی عرب میں ویکسین سنٹر میں کتنی بار ویکسین ختم ہو گئی لوگوں کو پھر سے اپارٹمنٹس لینے پڑی کوٹ رادھا کشن میں بھی ختم ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی کینیڈا میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد خاندان کے لواحقین سے تعزیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی کینیڈا میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد خاندان کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »