ڈائریکٹر ووڈی ایلن اور ایمزون کے درمیان 68 ملین ڈالر کا معاہدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائریکٹر ووڈی ایلن اور ایمزون کے درمیان 68 ملین ڈالر کا معاہدہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چار مرتبہ آسکر ایوارڈ اپنے نام کرنے والے نامور فلم ساز ووڈی ایلن اور ایمزون کے درمیان 4 فلموں کی ڈسٹری بیوشن کا معاہدہ ہوا تھا تاہم 2017 میں می ٹو مہم کے باعث ایمزون نے یہ معاہدہ اس وقت ختم کردیا تھا جب ووڈی ایلن کی سوتیلی بیٹی نے ان پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے۔

فلم کا کہنا تھا کہ پروڈکشن کمپنی نے 25 قبل لگنے والے سوتیلی بیٹی ڈیلان فارو کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کی بنیاد پر معاہدہ منسوخ کیا جس کے باعث مجھے نقصان اٹھانا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیاتکراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک 44 کروڑ ڈالر کا اضافہ کیسے ہو گیا؟ اصل حقیقت سامنے آگئیپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک 44 کروڑ ڈالر کا اضافہ کیسے ہو گیا؟ اصل حقیقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان کے خاندان سے پرانا تعلقبھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے اہلخانہ کے مابین اپنے دہائیوں پرانے تعلقات کا انکشاف کیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق اہم اجلاس کب ہوگا؟واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ٹام لانٹوس ہیومن رائٹس کمیشن کا اجلاس 14 نومبر کو ہوگا، جس میں بھارتی جارحیت اور مقبوضہ وادی کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا غیرملکی شہریوں کے بدلے 3 طالبان اور حقانی رہنماؤں کی رہائی کا اعلان - ایکسپریس اردوانس حقانی کا شمار ’حقانی گروپ‘ کے اعلیٰ رہنماؤں میں ہوتا ہے، حاجی ملی خان اور حافظ راشد کا تعلق طالبان سے ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ خان اورمیجرعقبہ کے گھرننھی پری کی آمد - ایکسپریس اردوعائشہ خان کے چاہنے والوں کی جانب سےانہیں اوران کے شوہر کو مبارکباد اور نیک تمنائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »