Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان کے خاندان سے پرانا تعلق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے خاندان سے پرانا تعلق مکمل تفصیل جانیے:

چند ی گڑھ ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ نے کرتارپور صاحب گورودوارہ کی افتتاحی تقریب کے روز وزیر اعظم عمران خان کیساتھ بس میں سفر کے دوران راہداری کے علاوہ کرکٹ پر تبادلہ خیال کیا اورامریندر سنگھ نے وہ وقت یاد کیا جب عمران خان کے چچا نے ان کے والد کی کپتانی میں 1934 سے 1935 تک پٹیالہ اور بھارت کیلئے کرکٹ کھیلی تھی۔بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر سے جاری ایک

سرکاری بیان میں کہا گیاکہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے امریندر سنگھ نے انہیں مزید بتایا کہ عمران خان کے چچا جہانگیر خان پٹیالہ میں محمد نثار، لالہ امر ناتھ، فاسٹ بولر امر سنگھ ، وزیر علی اور عامر علی کے ہمراہ امریندر سنگھ کے والد مہاراجہ یدوندر سنگھ کی کپتانی میں کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔برازیل کے صدر کی کارکنوں کو سابق صدر لوئیس لولا ڈی سلوا کو فعال ہونے سے روکنے کی ہدایت

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متوقع وزیراعظم کے ناموں پر غور شروع, عمران خان کے کزن نے ناقابل یقین دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے کزن اور سینئر تجزیہ نگار  حفیظ اللہ نیازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ نہ لینے والے افسران کےخلاف کارروائی کافیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے غریبوں کا علاج اور ادویات بند کر کے اسپتالوں کی نجکاری کردی، مریم اورنگزیب Manjaanib...daddu charger کرپشن کی ریاست کا نعرہ لگاے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا وزیراعظم عمران خان سے تعلق نکل آیایعنی ماں قادیانی اور باپ سکھ تھا عمران آدھا سکھ بھی ھے،،،، یہ پہلے 3 کومنٹ کرنے والوں پر لعنت کھوتی کے پترو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلیٰ کے گھر سلنڈر دھماکہ کے زخمی دونوں ملازمین دم توڑ گئےمردان (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلٰی خیبرپختون خوا اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | ملک کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ ٹماٹر کے دام سے لاعلم نکلےآپ کی نیوز پر لعنت تو بنتی ہے ویسے کسی ک ک بچو ٹماٹر کا ریٹ منڈی میں مال کم انے پر اپر جاتا ہے ۔ اس میں کسی بھی حکومت کا کوئی قردار نہیں ہوتا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »