نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی کس وزیر نے مخالفت کی اور کس نے حمایت؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی کس وزیر نے مخالفت کی اور کس نے حمایت؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف قانونی تقاضے پورے کرکے باہر جائیں، ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف نے صحت سے متعلق ماضی میں بہت غلط بیانی کی اب وہ اصل میں بیمار ہیں تو لوگ ماننے کو تیار نہیں ہیں، نواز شریف بیمار ہیں فی الحال انہیں بیرون ملک جانے دیا جائے۔ دوسری جانب نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی کس وزیر نے مخالفت کی اور کس نے حمایت کی ہے اے آر وائی نیوز نے پتا لگالیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کو بھجوا دی، ذرائعاسلام آباد:وزارت داخلہ نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رہورٹ نیب کوبھجوادی،نیب نےنوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پر مثبت جواب دینے سے انکار کردیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدیکابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کینواز شریف کی بیرون ملک منتقلی سے متعلق بھی مشاورت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی غیر ملکی ایئر لائن کی ٹکٹیں منسوخ ہوگئیںسابق وزیر اعظم نواز شریف کی علاج کے لیے بیرون ملک روانگی کا معاملہ مزید الجھ گیا، نام ای سی ایل میں ہونے پر غیر ملکی ائیرلائن کی ٹکٹیں منسوخ ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حالت تشویشناک، یاسمین راشد کی زیر صدارت میڈیکل بورڈ کا اجلاسانٹی پلیز آپ تو جھوٹ نہ بولیں کچھ نہیں ھوا اس کنجر کو مرتا ھے تو مرے اس کا نام بھی نہیں سننا چاھتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »