چین: بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیا تفصیلات جانئے : DailyJang

خبرایجنسی کے مطابق چین میں بچوں کو زیادہ ہوم ورک اور نصاب سے زیادہ سبق دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت والدین کو بچوں کی تعلیم، تفریح اور آرام کے لیے وقت مقرر کرنا ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے قانون کے تحت بچے آن لائن گیمز ایک ہفتے میں 3 گھنٹے سے زیادہ نہیں کھیل سکتے ہیں۔ اس قانون کے تحت چین میں پرائیویٹ ٹیوشن کمپنیوں کو بھی نان پرافٹ کیے جانے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کی تعلیم سے متعلق اس نئے قانون پر چین بھر میں یکم جنوری سے عمل درآمد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا اس کا دفاع کرے گا: امریکی صدربائیڈنامریکا نے ایک مرتبہ پھر تائیوان کے حوالے سے چین کو خبردار کیا ہے کہا کہ اگر اس نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا اس کا دفاع کرے گا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے POTUS StateDept CHOBE DON BABEY DA APHUTH PANGA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایئر ہوسٹس کا ڈانس پر رقص۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دینائیجیریا میں انڈگو ایئرلائن کی ہوسٹس نے’’محبت نونتیتی‘‘ گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کیلیے فضائی مشقوں کا آغازاسرائیل نے پھر سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے لیے ملٹری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی فضائیہ نے دو سال بعد اہم ملٹری مشق کا آغاز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کا شہزادہ خطروں کا کھلاڑی جہاز پر بیٹھ کر ایسے کرتب۔۔۔توبہ توبہدبئی کا شہزادہ خطروں کا کھلاڑی، جہاز پر بیٹھ کر ایسے کرتب۔۔۔توبہ توبہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مذہبی تنظیم کا لانگ مارچ وزارت داخلہ کا انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکموزارت داخلہ نے داتا صاحب، شاہدہ سمیت نئے اور پرانے راوی پل کے علاقہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی ہدایات کیں۔ انٹرنیٹ سروسز مذکورہ علاقوں کے 5 کلومیٹر کے Both police constables died after they were run down by police van in Lahore. Watch Bol Exclusive
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہاسلام آباد:حکومت نے نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت دیگر بل منظورکرائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »