اسرائیل کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کیلیے فضائی مشقوں کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کیلیے فضائی مشقوں کا آغاز Israel Iran AirDrills NuclearInstallations

کردیا ہے جس کا مقصد ایران کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کرنا ہے۔ اس مشق کے لیے اسرائیلی فوج کے سربراہ افیف کوخافی نے بھاری بجٹ مختص کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے سربراہ نے اس سے قبل اپنی فضائیہ کو ایران کے نیوکلیئر پلانٹس کو نشانہ بنانے کے لیے تیاری کا حکم بھی دیتے ہوئے مہارت میں اضافے کے لیے اعلی سطح کی تربیتی مشق کی ضرورت پر زور دیا تھا۔فوجی چیف کے کی ہدایت پر اسرائیلی فضائیہ نے دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر فوجی حملے کے لیے تربیت کا آغاز کر دیا ہے جس...

لیے حکومت کی جانب سے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی منظوری کا امکان ہے۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکا اس بات کا ادراک رکھتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے باز رکھنے کے لیے سفارت کاری کے ناکام ہونے کی صورت میں متبادل عسکری منصوبہ ضرور تیار رہنا چاہیئے۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے رواں برس کے آغاز میں ہی اپنی فوج کو ایران پر حملے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی تھی اور اسرائیلی حکومت امریکا کو ایران کے ساتھ عالمی جوہری معاہدے میں واپسی سے بھی خبردار کرچکا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ08:47 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کل مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کل پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل لانچ کرنے کے منصوبے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل لانچ کرنے کے منصوبے کا اعلان DonaldTrump SocialMedia SocialNetworkingPlatform TruthSocial StateDept DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا دریائے زرد کا دورہچین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چین کے مشرقی صوبہ شانگ دونگ کے شہر دونگ ینگ میں دریائے زرد کے دہانے کے اس حصے کا دورہ کیا جہاں دریائے زرد سمندر سے ملتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا 18سال سے زائد افراد کے لئے اضافی خوراک کا اعلانسعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد کرونا وائرس کی تیسری ویکسین کو بطور بوسٹر ٹیکا لگوا لیں تاکہ کرونا وائرس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کا قتل؛ پاکستان کا ردعمل آگیابھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کا قتل؛ پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu شاہین شاہ آفریدی سے حال ہی میں ایک انٹریو میں کسی نے پوچھا کہ اگر آپکو کپتانی کی افر دے دی جائے تو کیا اپ اسے قبول کرینگے؟ جواب میں شاہین آفریدی نے مسکرا کر بولا بابراعظم کے بعدمحمدرضوان سب سے بڑاکھلاڑی ہے اسے ملنی چاہئے۔مجھے وکٹ لینے میں بڑا مزا آتا ہے❤️‍🔥🇵🇰🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »