چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

زنہوا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکے کے وقت زیر زمین 35 کان کن کام کر رہے تھے جس میں سے 11 وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوئے۔ 9 زخمی کان کنوں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔

چین کے شمالی صوبے شانسی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق چین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'زِنہوا' کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پیر کی دوپہر کو شانسی پِنگیاؤ فِنگیان کول اینڈ کوک گروپ کمپنی کی کان میں گیس کے دھماکے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔ زنہوا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکے کے وقت زیر زمین 35 کان کن کام کر رہے تھے جس میں سے 11 وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوئے۔شانسی میں کوئلے کی کانوں میں حفاظتی انتظامات کے منتظم شین شوپینگ کا کہنا تھا کہ حادثے سے یہ انکشاف بھی ہوا کہ کمپنی کے ملازمین میں قانون کی حکمرانی اور افراتفری کے انتظام سے آگاہی کا فقدان تھا۔انہوں نے کہا کہ حادثہ بھی قانون اور ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی جانے والی سرگرمی کی وجہ سے پیش آیا، تاہم حکام اب بھی دھماکے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کر رہے...

واضح رہے کہ چین میں جان لیوا کانوں کے حادثات معمول کی بات ہے جہاں صنعتوں کا حفاظتی ریکارڈ بہت خراب ہے۔ زنہوا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک اجلاس میں چین کی کابینہ نے کام کی جگہ میں حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے پیداواری مقامات حفاظت کے مسائل کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں سب سے زیادہ حادثے چین کی کانوں میں ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کی حساس دستاویزات افشا - ایکسپریس اردوچینی صدر نے سرکاری حکام کو بالکل رحم نہ کھانے کا حکم دیا ہے، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے نیو تھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی تعداد 9147ہوگئیچین کے نیو تھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی تعداد 9147ہوگئی China NewThirdBoard Companies NationalEquitiesExchangeAndQuotations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کی بڑی ٹائر کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کردیےاسلام آباد: پاکستان اور چین کی بڑی ٹائر کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کردیے، معاہدے کے تحت ٹائر بنانے کے لیے نئی کمپنی قائم کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »