پاکستان اور چین کی بڑی ٹائر کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور چین کی بڑی ٹائر کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کردیے ARYNewsUrdu Pakistan China مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق ۔ معاہدے کے تحت ٹائر بنانے کے لیے نئی کمپنی قائم کی جائے گی جس میں پاکستانی کمپنی 51 اور چینی کمپنی 49 فیصد کی حصے دار ہوگی۔ معاہدے کے تحت 25 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا آغاز سندھ سے ہوگا، سندھ میں 10 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت نے کہا کہ 70 فیصد مصنوعات برآمد اور 30 فیصد مارکیٹ میں فروخت ہوں گی، چین سے فری ٹریڈ ایگریمنٹ یکم دسمبرسے لاگو ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہاسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہ Israel Palestine GazaUnderAttack AirAttacks PalestineUnderAttack Palestinians UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہاسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہ Gaza GazaUnderAttack Bombing Airstrike Israel IsraeliTerrorism Palestine UN antonioguterres realDonaldTrump RTErdogan IDF netanyahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے بلائنڈ ٹی 20 سیریز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، بدرمنیر کی سنچری - ایکسپریس اردومیزبان ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 312رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلینڈ نے 7وکٹیں گنواکر صرف 107رنز بنائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرآزاد جموں وکشمیرکی کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت پرترک حکومت اورعوام کی تعریفصدرآزاد جموں وکشمیرکی کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت پرترک حکومت اورعوام کی تعریف Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی سرفراز احمد کے کھیل اور مصباح الحق کی کوچنگ کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی چھٹی کے روزپرانے دوستوں سے گپ شپ، کھیلوں کی بہتری کے لیے پرامید، کہتے ہیں مصباح الحق کی تعیناتی ایک مثبت اقدام ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »