سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کی حساس دستاویزات افشا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی صدر نے سرکاری حکام کو بالکل رحم نہ کھانے کا حکم دیا ہے، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز

چین کے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے متعلق حکومتی حساس دستاویزات افشا ہوگئیں جن میں چینی صدر نے سرکاری حکام کو بالکل ذرا رحم نہ کھانے کا حکم دیا ہے۔

صدر شی جن پنگ نے سرکاری اہلکاروں کو حکم دیا کہ وہ سنکیانگ میں مسلمانوں پر سکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کے خلاف ‘قطعا کوئی رحم نہ کھائیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلانبھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان India Muslims BabriMasjid Appeal Case
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں ترک فوج کے کنٹرول والے علاقے میں دھماکا، 18 ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج، ایک شہری جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوکئی شہروں میں پرتششدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، پولیس کیساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »