چین : کرونا وائرس سے انسانوں کے تحفظ کیلئے روبوٹ تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: چین کی سب سے بڑی جامعات میں شامل ایک یونیورسٹی کے محققین نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو کرونا وائرس سے لوگوں کی زندگیاں بچانے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مشین ایک روبوٹک آر

م یا بازو پر مشتمل ہے جس میں ایک پہیہ بھی نصب ہے جو متاثرہ شخص یا مریض کا الٹراساؤنڈ کرسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مریض کے اعضا سے نکلنے والی آوازوں کو بھی سن سکتی ہے۔ عموماً ڈاکٹرز یہی کام اسٹتھو سکوپ سے لیتے ہیں۔

پروفیسر ژینگ کو اس قسم کا روبوٹ ڈیرائن کرنے کا خیال پہلی مرتبہ ووہان میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران آیا جہاں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہو رہا تھا۔ اس ٹیم کے پاس اب دو روبوٹ ہیں۔ جنہیں بیجنگ کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے بخوبی آزمایا ہے۔ ایک یونیورسٹی لیب میں ڈیوٹی انجام دے رہا ہے جبکہ دوسرا روبوٹ ووہان کے یونین ہسپتال میں موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : چین اور اٹلی کے بعد امریکا سب سے زیادہ متاثرواشنگٹن : کرونا وائرس نے چین اور اٹلی کے بعد امریکا میں اپنے پنجے گاڑ دئیے، امریکا کرونا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر کی سمدھن کرونا وائرس سے ہلاکایرانی سپریم لیڈر کی سمدھن کرونا وائرس سے ہلاک CoronavirusLockdown CoronaUpdatesInIran khamenei_ir IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 14 ہزار 655 ہوگئیکراچی دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث اموات 14 ہزار 655 ہوگئیں، جان لیوا جرثومے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ37ہزار سے زائد ہے جبکہ 98ہزار884افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جب وارث ہوں سر پر تو وائرس کا کیا ڈر اللہ تعالی سب کو صحت دے اور جو مسلمان اس دنیا سے چلے گئے ہیں ہیں ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »