کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں

کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں

کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں

کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں

3/24/2020

کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں

لاہور: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس کو اللہ کے نام سے شکست دینے کا عزم لیے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے، کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں اذان دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں مساجد سے رات دس بجے اذانیں دی گئیں، شہری اپنے گھروں کی چھتوں اور بالکونیوں سے ہم آواز ہوئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی، ملیر، قائد آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر ایف بی ایریا، لیاقت آباد، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، خدا داد، محمود آباد، صدر، کھادار، پی آئی بی اور جمشید روڈ پر بھی اذانیں دی گئیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں مساجد اور گھروں میں اذان دی گئی، لاہور کی مختلف مساجد میں یہ اعلان ہوا کہ اپنے گھر کی چھتوں پر چڑھ کر اذان دی جائے تاکہ کرونا جیسی مہلک بیماری سے نجات حاصل ہو سکے۔ دوسری طرف پشاور، جھنگ، سانگلہ ہل، ظفر وال، بورے والا، گگو منڈی، حیدر آباد، شکار پور، نوشہرو فیروز پور، دینہ، جہلم، وزیر آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بھی اذانیں دی گئیں۔ مزید پڑھ: Dunya News

Allah pak hum sabko maaaf kary Ya Allah raham molvies want to be relevent in either case. وزیراعظم عمران خان خصو صی توجہ فرمائیں! پیف سکولوں کی پیمنٹ میں کٹوتی کرنا اور تین تین ماہ تک فنڈ نہ دینا غریب پیف پاٹنر اور ٹیچر ز کا معاشی قتل ہے جب کہ کرونا وائرس کی وباء سے عوام کے معاشی حالات پہلے ہی ابتر ہیں۔ برائے مہربانی کر کے مراد راس کو سمجھائیں.

h4hafizg WorldWide_Azan_Campaign یا اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیے.. ہمیں معاف کر دے RajaXahidKhan ALLAH PAK Karam Karay May Allah be kind on us.. Ham_Zaa41 hamain azaan he sunai dii thii us waqt

کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلامنوول کورونا وائرس اس وقت عالمی سطح پر صحت عامہ کے تحفظ کے حوالے سے درپیش سب سے بڑا

ماشااللہ Bas Allah raazi ho jaye 💖 Ma Sha Allah.... ماشاءالله

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

کرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیاکرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیا SamaaTV

کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی192 out of 195 😳

کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus proud of u man. this is a very good step. Oye bysharma houn haram di kamaie dyga insan da puter ban Good job



کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم -

چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے ملاقات،ملازمین کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک پیش کیا

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

24 مارچ 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

چین : کرونا وائرس سے انسانوں کے تحفظ کیلئے روبوٹ تیار

اگلا خبر

کورونا وائرس: پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، گلگت میں مزید کیسز، ملک میں 959 متاثرین ہوگئے - Pakistan - Dawn News
آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم - سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی چین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگی کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟ عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کرونا ویکسین کا تجربہ، برطانیہ سے اچھی خبر کی امید سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردو امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی بالی ووڈ‌ گلوکارہ کے پانچویں‌ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ‌ آگئی
کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند ’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے ملاقات،ملازمین کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک پیش کیا غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی بی جے پی رہنما 20 کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھلے عام زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد - ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘ کرونا سے صحت یاب ہو کر خون کا عطیہ کرنے والی پہلی امریکی خاتون