اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر 10 بجے سے 4 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز 10 بجے سے 1 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد کے اندر اور دوسرے شہروں کی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے میٹرو بس سروس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹرو صبح ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 10 تک اور دن میں ساڑھے 3 سے ساڑھے 5 تک چلائی جائے گی۔ میٹرو بس میں مسافروں کی بیٹھنے کی ترتیب بدلتے ہوئے سیٹوں میں فاصلہ رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکسی اور کیب سروس کو قواعد وضوابط کے مطابق اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ ہر قسم کے مذہبی اور سماجی اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔ لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز مکمل بند ہونگی تاہم ایمرجنسی کھلی رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد:معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنسسر مشکل کی اس گھڑی میں اگر حکومت گیس اور بجلی کےبل معاف کردے تو یہی سب سے بڑی ڈاٸریکٹ خدمت ہوگی عوام کی ورنہ حکومتی عہدِدار ریلیف کا پیکج بھی ہڑپ کر جاٸیں گے اور عوام بھوکے مر جاۓ گی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بنداسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بند SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوروناوائرس ، اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں 13 مشتبہ کیسز سامنے آ گئے ، علاقے کو لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ ، پولیس کیا اعلانات کر ہی ہے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بارہ کہو کی یونین کونسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگاسینٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا SenatePakistan NAofPakistan ParliamentaryLeaders JointSession Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:بارہ کہو کی یونین کونسل میں کورونا کے 13 مشتبہ کیسزاسلام آباد:بارہ کہو کی یونین کونسل میں کورونا کے 13 مشتبہ کیسز Islamabad BharaKahu UnionCouncil CoronaCases PakistanFightsCorona StayAtHome CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan CoronavirusPandemic Covid19 zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »