چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے تمام ڈومیسٹک فٹبال میچ ملتوی کردیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے تمام ڈومیسٹک فٹبال میچ ملتوی کردیئے China Postponed DomesticFootballMatches ChineseFootballAssociation CoronaVirus

ڈومیسٹک میچوں کو ملتوی کیا جائے گا تاکہ نوول کوروناوائرس پر بہتر طور کنٹرول کیا جا سکے ۔چین کی فٹبال گورننگ باڈی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نوول کوروناوائرس پر قابو پانے کی کوششوں اور فٹبال سے متعلق افراد کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے سی ایف اے نے 2020

سیزن کے تما م سطح کے ڈومیسٹک فٹبال میچوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سی ایف اے نے واضح کیا ہے کہ وہ قومی حکام سے قریبی رابطہ رکھیں گے اور سیزن کے شیڈول کو اس کے مطابق وضع کرکے شائع کیا جائے گا۔ اصل میں چینی سپر لیگ کے 2020 سیزن کا 22 فروری سے آغاز ہونا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn NewsWhile Indian Airlines will again be conducting airlift operation of Indian and other nationalities who want out .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس چین کے مرکزی شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 170 ہو گئیںکورونا وائرس چین کے مرکزی شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 170 ہو گئیں China CoronavirusOutbreak Wuhan Casualties XHNews ChinaDaily WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئیچین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئی China CoronaVirus Masks Prevention Shortage DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہلاکت خیز کورونا وائرس نے 132 افراد کی جان لے لیبیجنگ : خطرانک کورونا وائرس نے 132 چینی شہریوں کو ہلاک جبکہ 6 ہزار افراد کو متاچر چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جنم لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 132 تک پہنچی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مشکل حالات میں مدد کی، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین نے مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ سی پیک اتھارٹی دوسرے مرحلے کے تحت منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار تیز کرے۔ we will stand with our Chinese brothers us time America kidir ta jub Pakistan economy ka berraa garqqq ta we are request from pm imran khan if anything happens so we are never ignore Chinese people because only Chinese they're supporting us
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »