چین کا پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے 'بطخوں کی فوج' بھیجنے کا منصوبہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

محقق نے اپنے مقالے میں دعویٰ کیا کہ ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کے لیے بطخیں دیگر پولٹری مثلاً مرغیوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر فیصلہ ہے۔ DawnNews China Pakistan

چین کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

اخبار کے مطابق چین نے دو دہائی قبل ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے اسی طریقہ کار کو اپنایا جس کے خاطر خواہ نتائج مرتب ہوئے۔ محقق نے اپنے مقالے میں دعویٰ کیا کہ ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کے لیے بطخیں دیگر پولٹری مثلاً مرغیوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر فیصلہ ہے۔ تاہم صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی اور ایگریکلچر سائنسز انسٹی ٹیوٹ کے محکمہ پبلیسٹی کا فراہم کردہ نمبر مسلسل مصروف رہا۔خیال رہے کہ رواں برس دنیا کے کئی ممالک میں ٹڈی دل کی آبادی میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو ممکنہ طور پر مغربی افریقہ کے علاقوں سے سفر کر کے جنوبی ایشیا میں آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین کا ایک لاکھ ’بطخوں کی فوج‘ بھیجنے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ Pakistan Should cancelled this deal as risk of Corona virus is at high. May Allah protect us.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے بھارت میں پاکستان کا ذکرکیوں کیا؟شاہ محمودقریشی نے وضاحت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹرمپ اور کشمیر کا ذکر نہیں کیا تو اُس کی وضاحت کون دے گا۔؟؟؟؟ شاہ جی کی سفارت کار ی بی خالی کارتوس نکلا. ہمیں کرتا پور نہیں مسلمانوں کی تحفظ چاہیے. پہر اسکے بعد چو چاہو بنالو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغازپاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates WIvPAK T20WorldCup BackOurGirls
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاشہر قائد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 22 سالہ یحییٰ جعفری نے حال ہی میں ایران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا - ایکسپریس اردومتاثرہ نوجوان اور اس کی فیملی کو نجی اسپتال کے کورینٹائن وارڈ میں داخل کردیا گیا، محکمہ صحت سندھ مولا خہر کرے Allah raham kare Pakistan has to seal the border with Iran closing of few crossing point will not work
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاشہر قائد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 22 سالہ یحییٰ جعفری نے حال ہی میں ایران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »