چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ، فوجیوں پر بڑی پابندی لگادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ، فوجیوں پر بڑی پابندی لگادی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے اہلکاروں پر فیس بک سمیت دیگر کئی ایپلیکشنز کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی، پابندی کے احکامات بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے دیئے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کو فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، ٹروکالر سمیت نواسی موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے بھارتی فوجیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔بھارتی فوجیوں کو جن ایپلی کیشنز ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کی ، ان میں 59 ایپلی کیشنز کا تعلق چین سے ہے، جس پر حال ہی میں بھارتی حکومت نے بھی پابندی عائد کی تھی۔

واضح رہے کہ لداخ میں چین سے تنازعے کے بعد مودی سرکار بھارت میں ٹک ٹک سمیت 59 چینی اپلیکیشن پر پہلے سے پابندی لگاچکی ہے، بھارتی حکومت نے ان چینی ایپس پر پابندی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ یہ اقتدار اعلیٰ اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگائی گئی ہے۔ خیال رہے انڈیا اور چین کے درمیان لداخ خطے میں رواں ماہ کے وسط میں ایک خونریز جھڑپ میں بیس بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالب علموں کے لیے خوشخبریپاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آئی کے سربراہ: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے چین میں پیدا ہونے والے امریکہ کے رہائشیوں سے کہا کہ اگر چینی حکام انھیں ہدف بنا کر انھیں چین واپس لوٹنے کے لیے کہیں تو وہ ایف بی آئی سے رابطہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لداخ تنازع: بھارت میں چین کیساتھ معاہدے کو شکست سے تعبیر کیا جانے لگانئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں لداخ تنازع کے بعد چین کیساتھ طویل مذاکرات کے بعد ہونے والے معاہدے کو شکست سے تعبیر کیا جانے لگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »