’ایرانی جنرل پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ’ایرانی جنرل پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھا‘

امریکی وزارتِ خارجہ نے ایگنس کالامرڈ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ’دہشت گردوں کو شہ دے رہی ہیں‘۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’جنرل سلیمان شام اور عراق میں ایران کی حکمت عملی اور کارروائیوں کے سربراہ تھے۔ لیکن انسانی جانوں کو کوئی فوری خطرہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ہلاکت غیر قانونی ہے۔' جب ان کا قافلہ امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بنا اس وقت عراق میں شیعہ گروہوں کی ایک تنظیم پاپولر موبیلائزیش فرنٹ کے سربراہ عبدالمہدی مہندس بھی ان کے ہمراہ تھے۔

پانچ دن بعد ایران نے عراق میں دو فوجی اڈوں پر جہاں امریکی فوجی موجود تھے، بلاسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔ ان حملوں میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا تھا لیکن سو سے زیادہ فوجی اعصابی طور پر متاثر ہوئے تھے۔جب ان کا قافلہ امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بنا اس وقت عراق میں شیعہ گروہوں کی ایک تنظیم پاپولر موبیلائزیش فرنٹ کے سربراہ عبدالمہدی مہندس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ایران نے چند دن قبل جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ برائے گرفتاری جاری کیے...

’ان میں امریکہ کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے کچھ سیاسی اور عسکری حکام شامل ہیں جن کے وارنٹ برائے گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’آپ نے سویلین بھائیوں کو ٹرین ہونے کب دیا‘: جنرل افضل کے بیان پر بحثاین ڈی ایم اے کے چئیرمین لیفٹینٹ جنرل محمد افضل کے انٹرویو کا ایک کلپ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں 18ویں ترمیم اور ’غیر تربیت یافتہ سویلینز‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر انھیں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملہ، استعمال ہوئی گاڑی کس کس کے پاس رہی؟کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہوئی گاڑی کس کے استعمال میں رہی، اس ضمن میں تفصیلات جمع کر لی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج حملہ ، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ مل گیاکراچی : اسٹاک ایکس چینج پرحملے کی تحقیقات میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا گیا، جس کے بعد جیل میں موجود ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »