چین سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی -

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف آئٹم کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میڈیکل ریلیف آئٹمزمیں پی سی آر ٹیسٹنگ کٹس ، سرجیکل ماسک ، حفاظتی لباس ، این 95 ماسک اور وینٹیلیٹر شامل ہیں جب کہ میجر جنرل ہوانگ چنگزین کی سربراہی میں چینی طبی ٹیم کل پاکستان پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چین سے امدادی سامان آنے سے یاد آیا آج تو 25 اپریل ہے وہ چینی چوروں اور آٹا چوروں کے خلاف وہ رپورٹ ابھی تک نہیں آیا لگتا ہے رپورٹ کو 14 دن تک قرطنیہ میں رکھ دیا گیا ہے

Equally distribute among all government officials please, at the moment Pakistan government officials are most needy peoples in the world. Covid_19 coronavirusinpakistan

سب کھپوں کو کھا جانے والے گودام کی بھی خبر رکھیے گا تاکہ بعد میں کاروائی میں آسانی ہو سکے.....😐 کیو کہ کھیپ اتی ہے پتہ چلتا ہے جاتی کدھر ہے یہ پتہ نہیں چلتا.......👮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک میں کرونا چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا: گورنر نیویارکنیویارک میں کرونا چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا: گورنر نیویارک COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInAmerica NewYorkCity GovernorOfNewYork AndrewCuomo NYGovCuomo StateDept WHO NYGovCuomo StateDept WHO اس نے ٹرمپ کو نیچا دکھا دیا !!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے کورونا سے بچاؤ کا طبی سامان افغانستان کو عطیہ کردیاپشاور زلمی کی جانب سے کیا کچھ افغانستان بھیجا گیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 اپنے ملک میں سامان ہے نہیں اور بھیج رہےہو افغانستان۔ Weldone.... But they won't remeber this too as do always Jalan ho Rahi ho up logo ko q k wo Muslim hai isi lye ager yahi samaan China bejta to tum log bare khush hote
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہاسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نےچینی کمپنی کے کورونا ویکسین کےتجربے کیلئےپاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتےہوئےکہاجائزے کےبعدفیصلہ کیاجائے گا۔ China ny tayar kia ab pakistani qum pe try karengy afsoos جب وہ ویکسین تیار کر سکتاہےتو تجربے پاکستان میں کیوں ¿ پاکستان میں ابہی ایک بہی مریض موجودنہیں ہیں جسکوکروناہو البتہ اوربیماری میں مبتلا مریض کوکرونامیں ضرورلکھناہوتاہیں لہذاچین کوچاہئیں اپنےملک میں اسکاتجربہ کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk NewsYes khaip doctors or awam ko to nhi milti
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کی جانب سے نے کورونا وائرس کے حوالے سے بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ مسترد، دنیا میں متاثرین کی تعداد 27 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا میں 27 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین نے کورونا وائرس کے پیدا ہونے کے مقام کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ دوسری جانب اٹلی میں پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل نئے شناخت ہونے والی متاثرین کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ China ny nhi bnya ....yeeee BBC or America ki game Hain Allah Taal poori duniya ko ab is wabahi bimari se bachaye... یہی پہلے منہ ڈھانپنے پر پابندی لگا رہے تھے اور آج منہ ڈھانپنے کے لئے کہ رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام تراویح گھروں میں پڑھیں، اجتماعات سے وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے: وزیراعلی سندھجیسے موصوف نے ایران میں وباء پھوٹی ھونے کے باوجود زائرین ایران میں بھیجے جو واپسی پر بیماری اپنے ساتھ لاے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »