کورونا وائرس: چین کی جانب سے نے کورونا وائرس کے حوالے سے بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ مسترد، دنیا میں متاثرین کی تعداد 27 لاکھ سے زیادہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے کورونا وائرس کے پیدا ہونے کے مقام کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:

ٹیولپ مزمدار، نمائندہ برائے عالمی صحتکورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر میں سائنسدان انتہائی تیزی سے کام کر رہے ہیں تاکہ ویکسین اور دیگر ادویات تیار کی جا سکیں۔

جمعہ کے روز مختلف ممالک کے سربراہان، اقوام متحدہ کے عہدے داران، اور صحت عامہ سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منعقد کردہ ایک ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا زمہ دار چین ہے جس نے کروناوائرس پھلایا ہے

یے جحاز جا کحاں رحی تھی ھوشیار رحنے کی ضرورت حے

So sad

Ok

Very good

میرا سوال یہ ہے ۔ جب تعلیمی ادارے یعنی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں یورپ میں کھولی جائیں گی تو اسٹوڈنٹ میں فاصلہ کیسے برقرار کروایا جائے گا ۔ کیونکہ پاکستان میں یہ چیز کروانا ایسا ہی ہے جیسے چاند کا ٹکڑا لانے کے برابر ۔

یہی پہلے منہ ڈھانپنے پر پابندی لگا رہے تھے اور آج منہ ڈھانپنے کے لئے کہ رہے ہیں

Allah Taal poori duniya ko ab is wabahi bimari se bachaye...

China ny nhi bnya ....yeeee BBC or America ki game Hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو چکی ہے جس میں لوگ I have Master Plan for fund raising to meet the crises. Hopefully PM Imran Khan will like to contact me. Looking forward for kind response. Best Wishes
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی سے اسد عمر کی ملاقات، کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیالملاقات میں کورونا کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکشڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکش Read News Islamabad Trump PMImranKhan Covid_19 COVID19Pandemic POTUS StateDept pid_gov ImranKhanPTI PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk Newsیہ تو ہو گا ۔ مسلمان اوپر سے پاکستانی ۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانیپاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانی CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronaVirusInPanama WHO Cameras
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »