کورونا روک تھام، کوریا پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز امداد دے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کوریا پاکستان میں کورونا کی روک تھام کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے 3 لاکھ ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔

کورین سفارتخانہ کے مطابق کورین کمپنیوں نے بھی کوویڈ 19 کے لئے پاکستان کو 47 ہزار امریکی ڈالر اضافی رقم فراہم کرنے میں مدد کی۔ کورین سفارتخانہ کے مطابق امید ہے یہ رقم پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام میں معاونت فراہم کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب بکواس.

Yeh imdad hoti ha ya qarza

26_bride کوئی ملک رہ نہ جائے جس سے بھیک نہ ملی ہو

چلو جو ملا ۔۔۔بسماالھ 😆😆😆آگے والا دروازہ پھ دستک دو۔۔۔۔۔۔۔🖐

3 لاکھ صرف 🤔🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی نے کورونا سے بچاؤ کا طبی سامان افغانستان کو عطیہ کردیاپشاور زلمی کی جانب سے کیا کچھ افغانستان بھیجا گیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 اپنے ملک میں سامان ہے نہیں اور بھیج رہےہو افغانستان۔ Weldone.... But they won't remeber this too as do always Jalan ho Rahi ho up logo ko q k wo Muslim hai isi lye ager yahi samaan China bejta to tum log bare khush hote
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا اور لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟ - BBC News اردودنیا بھر میں بچے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں گزارے گئے وقت کو بیان کرنے کے لیے تصاویر کا سہارا لے رہے ہیں۔ دیکھیے بی بی سی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔ الله نے ساری دنیا کو کیوں لاک ڈائون کیا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو کیسے تباہ کر رہا ہے؟کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں خام مال کی طلب سے لے کر ترسیلاتِ زر تک ہر شعبہ متاثر ہوا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس بحران سے ترقی پذیر ممالک کی حکومتوں اور عوام کے لیے مسائل کھڑے ہوجائیں گے۔ We r not devlping cntry...we r baggr cntry..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے: امریکی سائنسی تحقیق میں دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اس مہلک وباء کے باعث تقریباً دو لاکھ کے قریب افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اسی دوران امریکا، یورپ سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک اس وباء کی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں، برطانیہ میں اس ٹرائل کا آغاز گزشتہ روز ہو گیا ہے۔ تاہم امریکا سے ایک خبر آئی ہے جس میں سائنسی تحقیق کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’دھوپ‘ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے۔ اگر ایسا ہے تو کراچی میں ان دنوں کچھ زیادہ گرمی ہے پر بھی واہی حال ہے سفید جھوٹ اللہ کرے۔آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ’بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا‘نذیر افضل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد ان کے بھائی کی لاش کو چھ دن تک صنعتی سطح پر استعمال ہونے والے فریزر میں رکھنا پڑا کیونکہ ان سے پہلے 300 لاشوں کی تدفین ہونا باقی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »