چین میں کورونا وائرس کے مریض کو غفلت پر 18 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے مریض کو غفلت برتنے پر 18ماہ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس شخص کا نام گوو بتایا گیا ہے جو مارچ

کے اوائل میں یورپ گیا تھا اور واپس آ کر اس نے اپنے اس سفر کے متعلق حکام کو اطلاع نہیں دی تھی۔ اس سفر میں وہ جرمنی اور فرانس گیا جہاں وائرس کافی پھیلا ہوا تھا۔ واپس آنے کے چند دن بعد اس کو بخار ہو گیا اور وائرس کی دیگر علامات ظاہر ہو گئیں۔

پولیس کو جب گوو کے واپس آنے کی اطلاع ملی تو انہوں نے اس کے فون پر رابطہ کیا لیکن اس کا فون بند تھا۔ پولیس نے اس کی والدہ سے بات کی تو اس نے جھوٹ بول دیا کہ اس کا بیٹا بیرون ملک گیا ہی نہیں۔ گوو نے اپنے واپس آنے کی اطلاع نہ دی اور پھر سیلف آئسولیشن سے بھی انکار کرتے ہوئے خود کو حکام سے چھپانے کی کوشش کی۔ پولیس نے چین کے میس سرویلنس سسٹم کے ذریعے گوو کی نقل و حرکت کی نگرانی کی اور اسے گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں اب تک کورونا وائرس کے 17069 ٹیسٹ کئے: یاسمین راشد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 928، سندھ783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169،اسلام آباد 68، گلگت بلتستان 190 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ لڑنے نیٹو میدان میں آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے نیٹو بھی میدان میں آگیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو نے فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس وبا کے باعث ملکی برآمدات میں 15 فی صد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 1 ارب 49 کروڑ ڈالررہا ہے، ادارۂ شماریات پہلے ہی خسارہ تھا اب تو کورونا کا بہانہ ہے Why they don't start making PPE on urgent to enhance ? Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal Dawn_News AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »